Pakistan



جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بحال، راستے کھل گئے، اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچ

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بحال ہوگئے جبکہ راستے بھی کھل گئے، اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے جناح ایونیو پ

معروف بھارتی ہدایتکار کا بیٹا کار حارثے میں ہلاک

معروف بالی ووڈ ہدایتکار اشونی دھیر کا بیٹا خطرناک روڈ حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ جلاج دھیر، 23 نومبر کو ممبئی ک
Khabrain Group Pakistan

معروف بھارتی ہدایتکار کا بیٹا کار حارثے میں ہلاک

معروف بالی ووڈ ہدایتکار اشونی دھیر کا بیٹا خطرناک روڈ حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ جلاج دھیر، 23 نومبر کو ممبئی کے وِلے پارلے ہائی وے پر ہونے والے ایک خطرناک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گیا، حادثے میں جلاج کے ساتھ اس کا ایک دوست، … Continue reading معروف بھارتی ہدایتکار کا بیٹا کار حارثے میں ہلاک →

رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی سابقہ گرل فرینڈ اور بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے وکٹ کیپر بیٹر کے نام پیغام جاری کردیا۔ آسٹریلیا میں جاری بارڈر گ
Khabrain Group Pakistan

رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی سابقہ گرل فرینڈ اور بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے وکٹ کیپر بیٹر کے نام پیغام جاری کردیا۔ آسٹریلیا میں جاری بارڈر گواسکر ٹرافی کیلئے بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی وکٹ کیپر بیٹر کیلئے دلی پیغام شیئر کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ … Continue reading رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟ →

دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دھرنے کی کال بانی عمران خان نے دی اور انہوں کہا کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک میں کال آف نہیں کروں
Khabrain Group Pakistan

دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دھرنے کی کال بانی عمران خان نے دی اور انہوں کہا کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک میں کال آف نہیں کروں گا۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی پاکستان تحریک انصاف اور ہمارے لیڈر عمران خان نے ہمیشہ … Continue reading دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور →

میڈیکل سچ ثابت کرنے کیلیے مشرف کو دنیا چھوڑنی پڑی، عمران خان ضمانت کیس میں وکیل کے دلائل

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کے کیس میں وکیل نے دلائل میں کہا کہ میڈیکل کو سچ ثابت کرنے کے لیے پرویز مشرف کو دنیا چھوڑنی پڑی۔ 9 مئی کے  8 مقدمات میں بان
Khabrain Group Pakistan

میڈیکل سچ ثابت کرنے کیلیے مشرف کو دنیا چھوڑنی پڑی، عمران خان ضمانت کیس میں وکیل کے دلائل

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کے کیس میں وکیل نے دلائل میں کہا کہ میڈیکل کو سچ ثابت کرنے کے لیے پرویز مشرف کو دنیا چھوڑنی پڑی۔ 9 مئی کے  8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر  انسداد دہشت … Continue reading میڈیکل سچ ثابت کرنے کیلیے مشرف کو دنیا چھوڑنی پڑی، عمران خان ضمانت کیس میں وکیل کے دلائل →

الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب

پنجاب کے سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنایا گیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ن
Khabrain Group Pakistan

الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب

پنجاب کے سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنایا گیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نو مئی والے دن کارکنوں کو آگے لگا کر فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا اور 26 نومبر کو کرائے کے دہشت گردوں سے اسلحے کے … Continue reading الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب →

دورہ زمبابوے؛ شاہنواز دھانی، احمد دانیال انجرڈ ہوکر سیریز سے باہر

فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث زمبابوے کیخلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے
Khabrain Group Pakistan

دورہ زمبابوے؛ شاہنواز دھانی، احمد دانیال انجرڈ ہوکر سیریز سے باہر

فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث زمبابوے کیخلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ شاہنواز دھانی اتوار کے ٹریننگ سیشن کے … Continue reading دورہ زمبابوے؛ شاہنواز دھانی، احمد دانیال انجرڈ ہوکر سیریز سے باہر →

مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑے

تحریک انصاف کے رہنما اپنی ہی قیادت کے خلاف پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ مرکزی لیڈر شپ نے مایوس کیا ہے۔ اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے پی  ٹی آئی رہنم
Khabrain Group Pakistan

مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑے

تحریک انصاف کے رہنما اپنی ہی قیادت کے خلاف پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ مرکزی لیڈر شپ نے مایوس کیا ہے۔ اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے پی  ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ احتجاج کے دوران لیڈرشپ کہاں تھی؟ مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ مذاکرات … Continue reading مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی پھٹ پڑے →

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اسمبلی سیکریٹریٹ کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ پختونخوا اسمبلی کا اجل
Khabrain Group Pakistan

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اسمبلی سیکریٹریٹ کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 25 نومبر کو ہونا تھا تاہم پی ٹی آئی احتجاج کے باعث اجلاس 2 دسمبر کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کیا گیا۔ مشیر اطلاعات کے … Continue reading خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ →

صدرکیخلاف کیس نہیں چل سکتا، ٹرمپ پر درج مقدمہ خارج کرنے کی منظوری

امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے استغاثہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹر
Khabrain Group Pakistan

صدرکیخلاف کیس نہیں چل سکتا، ٹرمپ پر درج مقدمہ خارج کرنے کی منظوری

امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے استغاثہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر مقدمے کا اخراج مناسب ہے کیونکہ صدر کو … Continue reading صدرکیخلاف کیس نہیں چل سکتا، ٹرمپ پر درج مقدمہ خارج کرنے کی منظوری →

جرگوں کے ذریعے صوبے کے امن کو بحالی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جرگوں کے ذریعے بلوچستان کے امن کو بحالی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ ضلع پشین میں قبائلی جرگے کے انع
Khabrain Group Pakistan

جرگوں کے ذریعے صوبے کے امن کو بحالی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جرگوں کے ذریعے بلوچستان کے امن کو بحالی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ ضلع پشین میں قبائلی جرگے کے انعقاد کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ امن کے لیے جہاں فورس کی ضرورت ہوئی فورس استعمال کریں گے اور جہاں بات چیت کی … Continue reading جرگوں کے ذریعے صوبے کے امن کو بحالی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان →

جیل میں پرویز الٰہی کی پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں، عدالت حاضری سے استثنا کی درخواست

پرویز الٰہی کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ جیل میں ان کی پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں۔ سابق وزیراع
Khabrain Group Pakistan

جیل میں پرویز الٰہی کی پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں، عدالت حاضری سے استثنا کی درخواست

پرویز الٰہی کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ جیل میں ان کی پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی سمیت دیگر کے خلاف پنجاب اسمبلی  میں غیر قانونی بھرتی کیس کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت میں ہوئی، جس میں پرویز … Continue reading جیل میں پرویز الٰہی کی پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں، عدالت حاضری سے استثنا کی درخواست →

عمران خان کی اجازت کے بغیر ڈی چوک سے آگے نہیں بڑھیں گے، علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کارکنوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم کے بغیر
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی اجازت کے بغیر ڈی چوک سے آگے نہیں بڑھیں گے، علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کارکنوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم کے بغیر ڈی چوک سے آگے نہیں بڑھیں گے۔ ڈی چوک کے قریب کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمارے لیڈر … Continue reading عمران خان کی اجازت کے بغیر ڈی چوک سے آگے نہیں بڑھیں گے، علی امین گنڈاپور →

اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں جاری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں جاری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کے موجودہ حالات اور ضلعی انٹیلی جینس … Continue reading اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ →

شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

رینجرز کے تین شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی، جس میں وزیراعظم ارمی چیف اور وفاقی وزرا  نے  شرکت کی۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات
Khabrain Group Pakistan

شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

رینجرز کے تین شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی، جس میں وزیراعظم ارمی چیف اور وفاقی وزرا  نے  شرکت کی۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیک محمد رمضان شہید عمر 47 سال ، سپاہی گلفام خان شہید عمر 29 سال  اور سپاہی شاہ نواز … Continue reading شہید رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت →

موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد بائیک لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان گرفتار

موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد شہر قائد میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلشنِ معمار پولیس ن
Khabrain Group Pakistan

موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد بائیک لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان گرفتار

موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد شہر قائد میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلشنِ معمار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹے سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کےقبضے سے14 موٹرسائیکلز،7 کٹےہوئے چیچسز، 9 انجن اور دیگر  چوری شدہ پارٹس برآمد … Continue reading موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد بائیک لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان گرفتار →

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 4100 روپے گھٹ کر 274300 روپے اور فی دس گرام سو
Khabrain Group Pakistan

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 4100 روپے گھٹ کر 274300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 3515 روپے گھٹ کر 235168 روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 41 … Continue reading سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کی کمی →

وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنوں سے وعدہ لے لیا کہ وہ عمران خان کو ساتھ لیے بغیر ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔ ایکسپریس نیو
Khabrain Group Pakistan

وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنوں سے وعدہ لے لیا کہ وہ عمران خان کو ساتھ لیے بغیر ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے خیبر پختون خوا سے آئے قافلے تمام تر حکومتی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے ڈی چوک پہنچ … Continue reading وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب →

چیمپئینز ٹرافی؛ پی سی بی نے ہائبرڈ ماڈل، بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک مرتبہ پھر ہائبرڈ ماڈل اپنانے اور بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اب بھی ہائبر
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ پی سی بی نے ہائبرڈ ماڈل، بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک مرتبہ پھر ہائبرڈ ماڈل اپنانے اور بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اب بھی ہائبرڈ ماڈل تسلیم نہ کرنے کے موقف پر قائم ہے جبکہ کئی دن گزرنے کے باوجود انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پی سی بی کے خط … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ پی سی بی نے ہائبرڈ ماڈل، بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیا →

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی جب کہ بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خ
Khabrain Group Pakistan

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی جب کہ بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس اور توشہ 2 کیس کی سماعت بنا کسی کارروائی کے آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی … Continue reading 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار →

جوڈیشل کمیشن کا ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہ

جوڈیشل کمیشن کے آئندہ اجلاس میں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پشاور ہائی ک
Khabrain Group Pakistan

جوڈیشل کمیشن کا ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہ

جوڈیشل کمیشن کے آئندہ اجلاس میں ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔ گزشتہ اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے لیے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر … Continue reading جوڈیشل کمیشن کا ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہ →

انڈسٹری میں رنگت یا دوست ہونے کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے، اسد صدیقی

پاکستان شوبز کے مشہور اداکار اسد صدیقی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں رنگ روپ اور تعلقات کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے۔ حال ہی میں اسد صدیقی اُشنا شا
Khabrain Group Pakistan

انڈسٹری میں رنگت یا دوست ہونے کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے، اسد صدیقی

پاکستان شوبز کے مشہور اداکار اسد صدیقی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں رنگ روپ اور تعلقات کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے۔ حال ہی میں اسد صدیقی اُشنا شاہ کے شو میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، پروگرام میں گفتگو کے دوران اسد صدیقی نے پاکستانی انڈسٹری اور اس کے مسائل پر … Continue reading انڈسٹری میں رنگت یا دوست ہونے کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے، اسد صدیقی →

پاک زمبابوے سیریز؛ دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون
Khabrain Group Pakistan

پاک زمبابوے سیریز؛ دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ اتوار کے روز کھیلا گیا تھا جس میں زمبابوے نے گرین شرٹس کو بارش سے متاثرہ میچ میچ میں 80 رنز سے شکست دی … Continue reading پاک زمبابوے سیریز؛ دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا →

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، یہ پُر امن احتجاج نہیں شدّت پسندی ہے۔ رینجرز اہلکاروں کی ش
Khabrain Group Pakistan

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، یہ پُر امن احتجاج نہیں شدّت پسندی ہے۔ رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کسی بھی انتشار اور خوں ریزی کا متحمل نہیں ہو سکتا، … Continue reading انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، وزیراعظم →

کیا ورن دھون نے صرف 4 دن بعد اپنا لنکڈ اِن اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا؟

بالی ووڈ کے مشہور اداکار ورن دھون نے چند دن پہلے پروفیشنل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم لنکڈ اِن پر اپنا اکاؤنٹ بنایا، جہاں انہوں نے خود کو “اداکار، سر
Khabrain Group Pakistan

کیا ورن دھون نے صرف 4 دن بعد اپنا لنکڈ اِن اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا؟

بالی ووڈ کے مشہور اداکار ورن دھون نے چند دن پہلے پروفیشنل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم لنکڈ اِن پر اپنا اکاؤنٹ بنایا، جہاں انہوں نے خود کو “اداکار، سرمایہ کار، اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر” کے طور پر متعارف کروایا۔ تاہم، سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ورن نے ٹرولنگ کے بعد صرف چار … Continue reading کیا ورن دھون نے صرف 4 دن بعد اپنا لنکڈ اِن اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا؟ →

دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری

پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئ
Khabrain Group Pakistan

دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری

پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جلسے کے مقام کے تعین کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ حکومت کی کمیٹی میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی، امیر … Continue reading دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری →

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 172.7ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 172.7ارب روپے کی لاگت کے 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اقتصادی کونسل
Khabrain Group Pakistan

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 172.7ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 172.7ارب روپے کی لاگت کے 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کے اجلاس میں 11ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا گیا اجلاس کے دوران وزارت صحت کی جانب سے مزید وضاحت کے لیے ایک پروجیکٹ مؤخر کر … Continue reading قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 172.7ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی →

ارجن کپور سے بریک اپ،ملائکہ اروڑہ نے خاموشی توڑ دی

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف ڈانسراورارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ کی نئی انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں کوپریشان کردیا ۔ ملائکہ اروڑہ نے ا
Khabrain Group Pakistan

ارجن کپور سے بریک اپ،ملائکہ اروڑہ نے خاموشی توڑ دی

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف ڈانسراورارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ کی نئی انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں کوپریشان کردیا ۔ ملائکہ اروڑہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی جس میں ریلیشن شپ سے متعلق تین آپشنز تھے رشتے میں، سنگل اور ہا ہا ہا یعنی قہقہے۔ ملائکہ نے مزاحیہ انداز میں … Continue reading ارجن کپور سے بریک اپ،ملائکہ اروڑہ نے خاموشی توڑ دی →

اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے : وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے  کہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ ا190روپے کا نقصان ہوتا ہے ،  لاک ڈاؤن اور احتجاج کے باعث ٹیکس وصول
Khabrain Group Pakistan

اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے : وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے  کہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ ا190روپے کا نقصان ہوتا ہے ،  لاک ڈاؤن اور احتجاج کے باعث ٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ کا مزید کہنا تھا احتجاج کے باعث کاروبار میں رکاوٹ سے برآمدات بھی متاثر ہوتی ہیں ۔ … Continue reading اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے : وزیر خزانہ →

چیمپئنز ٹرافی ، منگل کو ہونے والا آئی سی سی کا اجلاس ملتوی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی منگل کو چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بورڈ میٹنگ شیڈول نہیں ہے۔ آئی سی سی ذرائع نے بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید ک
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی ، منگل کو ہونے والا آئی سی سی کا اجلاس ملتوی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی منگل کو چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بورڈ میٹنگ شیڈول نہیں ہے۔ آئی سی سی ذرائع نے بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول، ہائبرڈ ماڈل اور بھارتی انکار کے معاملات پر کوئی میٹنگ اب تک طے نہیں ہے۔ بھارتی … Continue reading چیمپئنز ٹرافی ، منگل کو ہونے والا آئی سی سی کا اجلاس ملتوی →

وویک اوبرائے نے والد کو مہنگی ترین گاڑی گفٹ کردی، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے نے اپنی گاڑیوں کی کلیکشن میں ایک نئی اور شاندار رولز رائس کلینن بلیک بیج شامل کرلی۔  اداکار نے خوشی کا اظہار کرتے
Khabrain Group Pakistan

وویک اوبرائے نے والد کو مہنگی ترین گاڑی گفٹ کردی، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے نے اپنی گاڑیوں کی کلیکشن میں ایک نئی اور شاندار رولز رائس کلینن بلیک بیج شامل کرلی۔  اداکار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے والدین اور اہلیہ کے ساتھ اس نئی کار میں سیر کی اور  اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی جس … Continue reading وویک اوبرائے نے والد کو مہنگی ترین گاڑی گفٹ کردی، ویڈیو وائرل →

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

چیف جسٹس آف پاکستان کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی  کی صد
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

چیف جسٹس آف پاکستان کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی  کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے لیے ججز نامزد کیے جائیں گے۔ سپریم کورٹ کے کانفرنس روم … Continue reading چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری →

پی ٹی آئی احتجاج؛ سی آئی اے سینٹر اسلام آباد سب جیل قرار

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے آئی نائن میں سی آئی اے کی بلڈنگ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج؛ سی آئی اے سینٹر اسلام آباد سب جیل قرار

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے آئی نائن میں سی آئی اے کی بلڈنگ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنرز ایکٹ 1894 کے سیکشن3 … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج؛ سی آئی اے سینٹر اسلام آباد سب جیل قرار →

ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا ہے کہ ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے۔ ای سی ایل کے لیے رولز بنانے کے معاملے کی سما
Khabrain Group Pakistan

ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا ہے کہ ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے۔ ای سی ایل کے لیے رولز بنانے کے معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمن نے عدالت کو بتایا کہ ای سی ایل کے لیے … Continue reading ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل →

نازیبا ویڈیو کے ذریعے لڑکی کو بلیک کرنیکا کیس؛ ملزمان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ ہائیکورٹ نے نوجوان لڑکی کو نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے کے مقدمے میں 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ہائیکورٹ م
Khabrain Group Pakistan

نازیبا ویڈیو کے ذریعے لڑکی کو بلیک کرنیکا کیس؛ ملزمان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ ہائیکورٹ نے نوجوان لڑکی کو نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے کے مقدمے میں 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ہائیکورٹ میں نوجوان لڑکی کو نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل … Continue reading نازیبا ویڈیو کے ذریعے لڑکی کو بلیک کرنیکا کیس؛ ملزمان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری →

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے بعد ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک ہو
Khabrain Group Pakistan

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے بعد ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر فیصل کنڈی نے کرم متاثرین کو خیموں کی فراہمی کے احکامات جاری کردئیے، ہلال احمر ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین کو مستحقین کو … Continue reading کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک →

Get more results via ClueGoal