Pakistan



پاکستانی معیشت بحال ہونا شروع، اسٹیٹ بینک کی جاری کھاتے سرپلس ہونے کی رپورٹ جاری

پاکستان معاشی ریکوری کے راستے پر گامزن ہے، ترسیلات زر میں تیزرفتار اضافہ، امپورٹ میں کمی اور ایکسپورٹ میں معتدل اضافے نے جاری کھاتے کو سرپلس م

اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا اعتراض: قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مشاورت کیلئے موخر کردیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے اعتراض کے باعث ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مزید مشا
Khabrain Group Pakistan

اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا اعتراض: قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مشاورت کیلئے موخر کردیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے اعتراض کے باعث ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مزید مشاورت کیلئے موٴخر کردیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس بدھ کوچیئرمین امین الحق کے زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان … Continue reading اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا اعتراض: قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مشاورت کیلئے موخر کردیا →

ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم میں تبو کی زبردست انٹری : مداح حیران

بھارتی اداکارہ تبو  نے ایچ بی او کی مشہور سیریز ’ڈون: پرافیسی‘ کے پانچویں قسط میں شاندار انٹری کی، جہاں وہ سسٹر فرانسسکا کے روپ میں نظر آئیں۔ ا
Khabrain Group Pakistan

ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم میں تبو کی زبردست انٹری : مداح حیران

بھارتی اداکارہ تبو  نے ایچ بی او کی مشہور سیریز ’ڈون: پرافیسی‘ کے پانچویں قسط میں شاندار انٹری کی، جہاں وہ سسٹر فرانسسکا کے روپ میں نظر آئیں۔ ان کا یہ کردار ایک پُراسرار اور بااختیار خاتون کا ہے، جو کبھی شہنشاہ کی محبوبہ رہ چکی تھیں۔ تبو نے انسٹاگرام پر اپنے کردار کی تصویر … Continue reading ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم میں تبو کی زبردست انٹری : مداح حیران →

کرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں جاری بدامنی کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ گیا جہاں انصاف لائرز فارم کے معظم بٹ نے درخواست دائر کی ہے۔ پاکستان تحری
Khabrain Group Pakistan

کرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں جاری بدامنی کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ گیا جہاں انصاف لائرز فارم کے معظم بٹ نے درخواست دائر کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے قانونی ونگ کے رہنما کی جانب سے دائر درخواست میں آئی جی خیبرپختونخوا کو فریق بنایا گیا اور مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ضلع کرم … Continue reading کرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے →

ندا یاسر کا ناقابل یقین اقدام شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور مشہور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر کا مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔ اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر ک
Khabrain Group Pakistan

ندا یاسر کا ناقابل یقین اقدام شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور مشہور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر کا مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔ اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یاسر اور … Continue reading ندا یاسر کا ناقابل یقین اقدام شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی →

برطانیہ میں 5 سالہ بچے کا قتل گھر سے لاش برآمد, مشکوک خاتون گرفتار

برطانیہ کے گھر میں 5 سالہ بچہ اپنے بیڈ روم میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوس ناک وا
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ میں 5 سالہ بچے کا قتل گھر سے لاش برآمد, مشکوک خاتون گرفتار

برطانیہ کے گھر میں 5 سالہ بچہ اپنے بیڈ روم میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوس ناک واقعہ ایسیکس کے علاقے ساؤتھ اوکینڈن میں پیش آیا۔ برطانوی پولیس نے بتایا کہ 5 سالہ بچے کی شناخت لنکن بٹن کے نام سے ہوئی جس کی موت … Continue reading برطانیہ میں 5 سالہ بچے کا قتل گھر سے لاش برآمد, مشکوک خاتون گرفتار →

وزن کم کرنے کا قدرتی اور گھریلو طریقہ

بہت سی غذائیں، سپلیمنٹس اور ڈائیٹ پلاننگ تیزی سے وزن میں کمی کو یقینی بناتے ہیں لیکن ان کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی سائنسی ثبوت موجود نہیں ہے۔
Khabrain Group Pakistan

وزن کم کرنے کا قدرتی اور گھریلو طریقہ

بہت سی غذائیں، سپلیمنٹس اور ڈائیٹ پلاننگ تیزی سے وزن میں کمی کو یقینی بناتے ہیں لیکن ان کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی سائنسی ثبوت موجود نہیں ہے۔  تاہم کچھ ایسی حکمت عملیاں ہیں جن کی سائنس حمایت کرتی ہے اور جن کا وزن کے انتظام پر اثر پڑتا ہے۔ ان طریقوں میں … Continue reading وزن کم کرنے کا قدرتی اور گھریلو طریقہ →

پیرا اولمپک میڈلسٹ حیدر علی کا اعزاز, 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا نقد انعام سے نواز دیا۔ اولمپئین کو انعا
Khabrain Group Pakistan

پیرا اولمپک میڈلسٹ حیدر علی کا اعزاز, 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا نقد انعام سے نواز دیا۔ اولمپئین کو انعام انعام وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی جانب سے نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات … Continue reading پیرا اولمپک میڈلسٹ حیدر علی کا اعزاز, 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا →

امریکی بحریہ کا ٹام کروز کو خراج تحسین اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکار ٹام کروز کو امریکی بحریہ کی جانب سے اعلیٰ ترین سول اعزاز دے نواز دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکا
Khabrain Group Pakistan

امریکی بحریہ کا ٹام کروز کو خراج تحسین اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکار ٹام کروز کو امریکی بحریہ کی جانب سے اعلیٰ ترین سول اعزاز دے نواز دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کو منگل کے روز ڈپارٹمنٹ آف نیوی ڈسٹنگویشڈ پبلک سروس (ڈی پی ایس) ایوارڈ سے نوازا گیا، جس میں ٹاپ گن اداکار کی امریکی … Continue reading امریکی بحریہ کا ٹام کروز کو خراج تحسین اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا →

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا بول پڑا

پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ت
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا بول پڑا

پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پوچھا کہ پاکستان میں وزراء کی تنخواہوں میں 900 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ صحافی نے سوال جاری رکھتے ہوئے کہا کہ … Continue reading پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا بول پڑا →

کرکٹ کا فروغ، امریکا میں نیشنل کرکٹ لیگ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان

نیویارک: (ویب ڈیسک) ‎نیشنل کرکٹ لیگ امریکا نے کرکٹ کے عالمی فروغ اور کمیونٹی کی تعمیر کے عزم کے ساتھ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ اعلان این ای
Khabrain Group Pakistan

کرکٹ کا فروغ، امریکا میں نیشنل کرکٹ لیگ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان

نیویارک: (ویب ڈیسک) ‎نیشنل کرکٹ لیگ امریکا نے کرکٹ کے عالمی فروغ اور کمیونٹی کی تعمیر کے عزم کے ساتھ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ اعلان این ایل سی کی گزشتہ سال کی غیر معمولی کامیابی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں لیگ نے کرکٹ کے مداحوں کو ایک نیا اور دلچسپ … Continue reading کرکٹ کا فروغ، امریکا میں نیشنل کرکٹ لیگ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان →

سلائی مشین سے جائیداد بنانے کے دعویدار نہیں جانتے ملک معاشی وژن سے چلتا ہے، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ مل
Khabrain Group Pakistan

سلائی مشین سے جائیداد بنانے کے دعویدار نہیں جانتے ملک معاشی وژن سے چلتا ہے، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ ملک معاشی وژن سے چلتا ہے سلائی مشینوں کی کمائی سے نہیں۔  ن لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی … Continue reading سلائی مشین سے جائیداد بنانے کے دعویدار نہیں جانتے ملک معاشی وژن سے چلتا ہے، طلال چوہدری →

مصری فٹبالر کا نواسی کی لاش سے لپٹ کر رونے والے فلسطینی بزرگ کو خراج تحسین

مصری فٹبالر نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونیوالے انکل خالد اور انکی نواسی کو خراج تحسین پیش کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ پرتگال
Khabrain Group Pakistan

مصری فٹبالر کا نواسی کی لاش سے لپٹ کر رونے والے فلسطینی بزرگ کو خراج تحسین

مصری فٹبالر نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونیوالے انکل خالد اور انکی نواسی کو خراج تحسین پیش کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ پرتگال کے تاریخی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں ریو ایوینیو اور وکٹوریہ ایف سی کا میچ 2، 2 گول سے برابر رہا تاہم اس میچ میں … Continue reading مصری فٹبالر کا نواسی کی لاش سے لپٹ کر رونے والے فلسطینی بزرگ کو خراج تحسین →

ایشون بھی کرکٹ کو چھوڑ گئے

آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ برسبین ٹیسٹ کے ا
Khabrain Group Pakistan

ایشون بھی کرکٹ کو چھوڑ گئے

آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ برسبین ٹیسٹ کے اختتام پر کپتان روہت شرما کے ہمراہ مشترکہ پرس کانفرس کرتے ہوئے بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ … Continue reading ایشون بھی کرکٹ کو چھوڑ گئے →

دلجیت بھارت سے متنفر کیوں ہونے لگے ؟کنسرٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر ڈالا

معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بھارت میں مزید کنسرٹس نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے کچھ روز قب
Khabrain Group Pakistan

دلجیت بھارت سے متنفر کیوں ہونے لگے ؟کنسرٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر ڈالا

معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بھارت میں مزید کنسرٹس نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے کچھ روز قبل چندی گڑھ میں اپنے کنسرٹ کے دوران بھارت میں آئندہ کوئی کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اُنہوں نے چندی گڑھ … Continue reading دلجیت بھارت سے متنفر کیوں ہونے لگے ؟کنسرٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر ڈالا →

بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑنے والے سلمان آغا ,کونسا ریکارڈ بنا ڈالا؟

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے مڈل آرڈر بیٹر سلمان آغا نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ اوپنر صائم ایوب کو دیدیا۔ گزشتہ روز پارل میں
Khabrain Group Pakistan

بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑنے والے سلمان آغا ,کونسا ریکارڈ بنا ڈالا؟

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے مڈل آرڈر بیٹر سلمان آغا نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ اوپنر صائم ایوب کو دیدیا۔ گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو محض 3 وکٹوں سے ہراکر پہلا ون ڈے میچ اپنے نام کیا، اس میچ میں اوپنر … Continue reading بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑنے والے سلمان آغا ,کونسا ریکارڈ بنا ڈالا؟ →

ترسیلات زر، 5 ماہ میں 34 فیصد اضافہ، 14.8 ارب ڈالر ہو گئیں، بلومبرگ

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی غیر قانونی تجارت کے خلاف پاکستان کے اقدامات سے ترسیلات زر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پا
Khabrain Group Pakistan

ترسیلات زر، 5 ماہ میں 34 فیصد اضافہ، 14.8 ارب ڈالر ہو گئیں، بلومبرگ

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی غیر قانونی تجارت کے خلاف پاکستان کے اقدامات سے ترسیلات زر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ترسیلات زر گزشتہ برس کے مقابلے میں نومبر تک 5 ماہ کے دوران 34 … Continue reading ترسیلات زر، 5 ماہ میں 34 فیصد اضافہ، 14.8 ارب ڈالر ہو گئیں، بلومبرگ →

اسرائیل کے احتجاج کے باوجود غزہ پر خاموش نہیں رہیں گے، آئرلینڈ

آئرلینڈ کے وزیراعظم ٹاوسیچ سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے جیسے احتجاج کے باوجود غزہ پر ان کی مظال
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کے احتجاج کے باوجود غزہ پر خاموش نہیں رہیں گے، آئرلینڈ

آئرلینڈ کے وزیراعظم ٹاوسیچ سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے جیسے احتجاج کے باوجود غزہ پر ان کی مظالم کے حوالے سے خاموش نہیں ہوں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے وزیراعظم سیمون ہیرس نے اسرائیلی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے … Continue reading اسرائیل کے احتجاج کے باوجود غزہ پر خاموش نہیں رہیں گے، آئرلینڈ →

رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر لگا کیریئر ختم ہوگیا، ماہرہ خان

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ 2017 میں وائرل ہونے والی تصاویر کے حوالے سے پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔  ان تصاویر
Khabrain Group Pakistan

رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر لگا کیریئر ختم ہوگیا، ماہرہ خان

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ 2017 میں وائرل ہونے والی تصاویر کے حوالے سے پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔  ان تصاویر میں دونوں کو نیویارک کی گلیوں میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر سخت تنقید اور قیاس آرائیوں … Continue reading رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر لگا کیریئر ختم ہوگیا، ماہرہ خان →

مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بات تب آگے بڑھے گی جب ہمارے مطالبات پر کھل کر بات ہو، ہمارے شکوے شکایتیں دور کی جائیں۔ پارل
Khabrain Group Pakistan

مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بات تب آگے بڑھے گی جب ہمارے مطالبات پر کھل کر بات ہو، ہمارے شکوے شکایتیں دور کی جائیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے جس … Continue reading مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر →

مدارس بل؛ وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس نے مدارس بل کے حوالے سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مفتی محمد تقی عثمانی کی زیر صدارت وفاق المدارس کی مر
Khabrain Group Pakistan

مدارس بل؛ وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس نے مدارس بل کے حوالے سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مفتی محمد تقی عثمانی کی زیر صدارت وفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں   ہوا، جس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے خاص طور پر شرکت … Continue reading مدارس بل؛ وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ →

بانی پی ٹی آئی کے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دیں گے، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر میرے دو مطالب
Khabrain Group Pakistan

بانی پی ٹی آئی کے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دیں گے، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر میرے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو میں بالکل ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا۔ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … Continue reading بانی پی ٹی آئی کے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دیں گے، علیمہ خان →

وہ فلم جو اکشے کمار کی ضد کے سبب کبھی ریلیز نہ ہوسکی

بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار اور اداکار وویک مشرن کے درمیان ایک بار ایک فلم کے کریڈٹس کو لیکر اتنا بڑا تنازع پیدا ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے ف
Khabrain Group Pakistan

وہ فلم جو اکشے کمار کی ضد کے سبب کبھی ریلیز نہ ہوسکی

بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار اور اداکار وویک مشرن کے درمیان ایک بار ایک فلم کے کریڈٹس کو لیکر اتنا بڑا تنازع پیدا ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے فلم کی ریلیز کو ہی روک دیا گیا۔ یہ تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب اکشے کمار نے کچھ کامیاب فلمیں دینے کے بعد … Continue reading وہ فلم جو اکشے کمار کی ضد کے سبب کبھی ریلیز نہ ہوسکی →

رجب بٹ کو گرفتار کروانے کیلئے مخبری کس نے کی تھی؟

نامور یوٹیوبر اورسوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کی گرفتاری کے حوالے سے دلچسپ انکشافات سامنے آگئے۔ گزشتہ چند دنوں سے رجب بٹ اپنی عالیشان شادی کے س
Khabrain Group Pakistan

رجب بٹ کو گرفتار کروانے کیلئے مخبری کس نے کی تھی؟

نامور یوٹیوبر اورسوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کی گرفتاری کے حوالے سے دلچسپ انکشافات سامنے آگئے۔ گزشتہ چند دنوں سے رجب بٹ اپنی عالیشان شادی کے سبب خبروں کی زینت بنے ہوئے تھے، اس مہنگی ترین شادی میں پیسوں کی بے تحاشہ نمائش کی گئی جبکہ تقریب میں مدعو مہمانوں نے بھی دل کھول کر … Continue reading رجب بٹ کو گرفتار کروانے کیلئے مخبری کس نے کی تھی؟ →

ہانیہ عامر نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

برطانیہ میں مقیم ایشیائی باشندوں سے متعلق خبروں کی کوریج کرنے والے ہفت روزہ اخبار ’ایسٹرن آئی‘ نے ایشیا کی ٹاپ 50 مشہور شخصیات کی فہرست جاری ک
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

برطانیہ میں مقیم ایشیائی باشندوں سے متعلق خبروں کی کوریج کرنے والے ہفت روزہ اخبار ’ایسٹرن آئی‘ نے ایشیا کی ٹاپ 50 مشہور شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ برطانوی اشاعت کی جانب سے جاری ہونے والی اس فہرست کے 2024 کے ایڈیشن میں سنیما، ٹیلی وژن، موسیقی، فنون اور ادب کی دنیا سے تعلق … Continue reading ہانیہ عامر نے مقبولیت میں شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑ دیا →

پہلا ون ڈے؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور جن
Khabrain Group Pakistan

پہلا ون ڈے؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کا پہلا میچ پارل میں کھیلا جا رہا ہے جہاں میزبان ٹیم اب سے کچھ دیر بعد اپنی اننگ … Continue reading پہلا ون ڈے؛ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری →

راج کپور برتھ ڈے تقریب، سیف اور رنبیر کا متنازع موازنہ وائرل

بای وڈ کے لیجنڈری اداکار و فلم ساز آنجہانی راج کپور کی 100ویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر ہونے والی اسپیشل مووی پریمیئر  میں بالی وڈ کے خوبرو اداکار
Khabrain Group Pakistan

راج کپور برتھ ڈے تقریب، سیف اور رنبیر کا متنازع موازنہ وائرل

بای وڈ کے لیجنڈری اداکار و فلم ساز آنجہانی راج کپور کی 100ویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر ہونے والی اسپیشل مووی پریمیئر  میں بالی وڈ کے خوبرو اداکار رنبیر کپور ،اداکار سیف علی خان کے ساتھ ہونے والے موازنے پر ایک بات پھر تنقید کا نشانہ بن گئے۔ آنجہانی راج کپور کی 100ویں … Continue reading راج کپور برتھ ڈے تقریب، سیف اور رنبیر کا متنازع موازنہ وائرل →

عامر خان، کرن راؤ سے طلاق کے باوجود ان کے فین

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ عامر خان اور کرن راؤ کچھ عرصے سے اپنے تازہ ترین پروجی
Khabrain Group Pakistan

عامر خان، کرن راؤ سے طلاق کے باوجود ان کے فین

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ عامر خان اور کرن راؤ کچھ عرصے سے اپنے تازہ ترین پروجیکٹ لاپتا لیڈیز کے ساتھ سرخیوں میں ہیں، یہ فلم پہلے سے ہی انڈسٹری میں ہنگامہ برپا کر رہی تھی، 2024 کے آسکر ریس میں … Continue reading عامر خان، کرن راؤ سے طلاق کے باوجود ان کے فین →

ذاکر حسین کی وفات پر اے آر رحمان کو کس بات کا پچھتاوا؟

آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی گلوکار  و موسیقار اے آر رحمان لیجنڈری طبلہ ساز استاد ذاکر حسین کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے اپنے پچھتاوے کا اظہار کرد
Khabrain Group Pakistan

ذاکر حسین کی وفات پر اے آر رحمان کو کس بات کا پچھتاوا؟

آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی گلوکار  و موسیقار اے آر رحمان لیجنڈری طبلہ ساز استاد ذاکر حسین کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے اپنے پچھتاوے کا اظہار کردیا۔ عالمی شہرت یافتہ طبلہ ساز استاد ذاکر حسین کی وفات پر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے رنج و غم کا اظہار کیا اور … Continue reading ذاکر حسین کی وفات پر اے آر رحمان کو کس بات کا پچھتاوا؟ →

پختونخوا میں موسم کی شدت بڑھ گئی، گرم علاقوں کا درجہ حرارت بھی 5 ڈگری تک گر گیا

خیبر پختون خوا میں موسم کی شدت بڑھ گئی، جس  کے ساتھ ہی گرم علاقوں کا درجہ حرارت بھی 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے ک
Khabrain Group Pakistan

پختونخوا میں موسم کی شدت بڑھ گئی، گرم علاقوں کا درجہ حرارت بھی 5 ڈگری تک گر گیا

خیبر پختون خوا میں موسم کی شدت بڑھ گئی، جس  کے ساتھ ہی گرم علاقوں کا درجہ حرارت بھی 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک  جب کہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔  اسی طرح بالائی علاقوں میں … Continue reading پختونخوا میں موسم کی شدت بڑھ گئی، گرم علاقوں کا درجہ حرارت بھی 5 ڈگری تک گر گیا →

پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سکیورٹی تحفظات ہیں، عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سیکورٹی تحفظات ہیں۔ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سکیورٹی تحفظات ہیں، عظمی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سیکورٹی تحفظات ہیں۔ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین میں جنکو کمپنی کو سولر پلانٹ لگانے کے لیے دعوت دی۔ چین کے سیکورٹی پر تحفظات ہوتے ہیں۔ مریم نواز … Continue reading پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سکیورٹی تحفظات ہیں، عظمی بخاری →

لوکل کونسل ایسوسی ایشن کے پی کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی اجازت نہ مل سکی

لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی مظاہرے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے اجلاس میں این او سی
Khabrain Group Pakistan

لوکل کونسل ایسوسی ایشن کے پی کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی اجازت نہ مل سکی

لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی مظاہرے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے اجلاس میں این او سی دینے کی استدعا مسترد کر دی۔ ایسوسی ایشن نے بلدیاتی نمائندوں کے فنڈز اور اختیارات نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ احتجاج کی … Continue reading لوکل کونسل ایسوسی ایشن کے پی کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی اجازت نہ مل سکی →

فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

پاکستان کی مشہور ماڈل، اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ ہیں۔  اداکارہ اپنے متنازع بیانات اور طرز زند
Khabrain Group Pakistan

فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

پاکستان کی مشہور ماڈل، اداکارہ اور میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ ہیں۔  اداکارہ اپنے متنازع بیانات اور طرز زندگی کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں، حال ہی میں ان کے مارننگ شو کے ایک متنازع موضوع نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ … Continue reading فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟ →

مقامی سطح پر چپ کی تیاری کیلیے پہلی سیمی کنڈیکٹر پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مقامی سطع پر چپ کی تیاری کے لیے ملک کی پہلی سیمی کنڈیکٹر پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تمام الیکٹرانک ڈیوائسز می
Khabrain Group Pakistan

مقامی سطح پر چپ کی تیاری کیلیے پہلی سیمی کنڈیکٹر پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مقامی سطع پر چپ کی تیاری کے لیے ملک کی پہلی سیمی کنڈیکٹر پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تمام الیکٹرانک ڈیوائسز میں لگنے والی چپس مقامی سطح پر تیار ہوں گی۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی حکام کے مطابق سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش مراعات بھی پالیسی کا حصہ … Continue reading مقامی سطح پر چپ کی تیاری کیلیے پہلی سیمی کنڈیکٹر پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ →

اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر یہودی آبادکاری کو دگنا کرنے کا منصوبہ بنالیا

شام سے بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کابینہ سے متنازع گولان پہاڑیوں پر یہودی آباکاری میں توسیع کی منظوری لے
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر یہودی آبادکاری کو دگنا کرنے کا منصوبہ بنالیا

شام سے بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کابینہ سے متنازع گولان پہاڑیوں پر یہودی آباکاری میں توسیع کی منظوری لے لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے شام کی صورت حال کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فوجی اڈوں اور تنصیبات پر 800 سے زائد بار بمباری کرکے اسے تباہ … Continue reading اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر یہودی آبادکاری کو دگنا کرنے کا منصوبہ بنالیا →

سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی

سیکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی۔ لودھراں سے تعلق رکھنے والی شہر بانو نے ملائیشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ می
Khabrain Group Pakistan

سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی

سیکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی۔ لودھراں سے تعلق رکھنے والی شہر بانو نے ملائیشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا ہے۔ ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شہر بانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی۔ مینجمنٹ اور … Continue reading سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی →

Get more results via ClueGoal