کرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے
newsare.net
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں جاری بدامنی کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ گیا جہاں انصاف لائرز فارم کے معظم بٹ نے درخواست دائر کی ہے۔ پاکستان تحریکرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں جاری بدامنی کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ گیا جہاں انصاف لائرز فارم کے معظم بٹ نے درخواست دائر کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے قانونی ونگ کے رہنما کی جانب سے دائر درخواست میں آئی جی خیبرپختونخوا کو فریق بنایا گیا اور مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ضلع کرم … Continue reading کرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے → Read more