Pakistan



ٹرمپ کا فوج اور اسکولوں سے خواجہ سراؤں کو نکالنے کا اعلان

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اپنا عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد خواجہ سراؤں کو امریکا کی مسلح افواج اور اسکولوں سے نکال دوں گا۔

ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا بہترین وقت کونسا ہے؟

ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا مناسب وقت کیا ہے، اس حوالے سے معاشرے میں کئی مفروضے قائم ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سونے سے پہلے بلڈ پریشر کی
Khabrain Group Pakistan

ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا بہترین وقت کونسا ہے؟

ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا مناسب وقت کیا ہے، اس حوالے سے معاشرے میں کئی مفروضے قائم ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سونے سے پہلے بلڈ پریشر کی دوا لینا بہت فائدہ مند ہوتا ہے لیکن درحقیقت یہ عام طور پر غیر ضروری ہوتا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے بلڈ … Continue reading ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ →

آرمی چیف کی کرسمس تقریب میں شرکت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیت کو قومی فخر اور قوت کا ذریعہ قرار د
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف کی کرسمس تقریب میں شرکت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ کیا اور اقلیت کو قومی فخر اور قوت کا ذریعہ قرار دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع … Continue reading آرمی چیف کی کرسمس تقریب میں شرکت →

آئی سی سی رینکنگ بابرنمبر ون ،شاہین کا ریورس گئیر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظ
Khabrain Group Pakistan

آئی سی سی رینکنگ بابرنمبر ون ،شاہین کا ریورس گئیر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کی … Continue reading آئی سی سی رینکنگ بابرنمبر ون ،شاہین کا ریورس گئیر →

شام پر عائد کی گئی پابندیوں کو فوری ختم کیا جانا چاہیے،قطر کا مطالبہ

قطر نے عالمی برادری اور طاقتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کو فوری طور پر ختم کر دیں۔ جو خانہ جنگی کے باعث مختلف ملکوں
Khabrain Group Pakistan

شام پر عائد کی گئی پابندیوں کو فوری ختم کیا جانا چاہیے،قطر کا مطالبہ

قطر نے عالمی برادری اور طاقتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کو فوری طور پر ختم کر دیں۔ جو خانہ جنگی کے باعث مختلف ملکوں نے شام پر عائد کی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے معمول کی میڈیا … Continue reading شام پر عائد کی گئی پابندیوں کو فوری ختم کیا جانا چاہیے،قطر کا مطالبہ →

ہم سب چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں‘ محمد رضوان

)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے
Khabrain Group Pakistan

ہم سب چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں‘ محمد رضوان

)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ محمد رضوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ون ڈے میں اللہ کی مدد سے اچھی کارکردگی … Continue reading ہم سب چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے بہت پرجوش ہیں‘ محمد رضوان →

بنگال رنجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی سووجیت بنرجی دل کا دورہ پڑنے سے 39 سال کی عمر میں چل بسے

نامور کرکٹر کی نیند کے دوران موت کے منہ میں چلے جانے کی خبر سن کر ٹیم میں صف ماتم بچھ گئی جبکہ مداحوں بھی افسردہ ہوگئے۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے م
Khabrain Group Pakistan

بنگال رنجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی سووجیت بنرجی دل کا دورہ پڑنے سے 39 سال کی عمر میں چل بسے

نامور کرکٹر کی نیند کے دوران موت کے منہ میں چلے جانے کی خبر سن کر ٹیم میں صف ماتم بچھ گئی جبکہ مداحوں بھی افسردہ ہوگئے۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنگال رنجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی سووجیت بنرجی دل کا دورہ پڑنے سے 39 سال کی عمر میں چل بسے۔ نامور کرکٹر کی … Continue reading بنگال رنجی ٹرافی کے سابق کھلاڑی سووجیت بنرجی دل کا دورہ پڑنے سے 39 سال کی عمر میں چل بسے →

قائد اعظم کے رہنما اصولوں “اتحاد، ایمان اور تنظیم” پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستان

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروس چیفس اور پاکستان کی مسلح  کا افواج بابائے قوم کو زبرد
Khabrain Group Pakistan

قائد اعظم کے رہنما اصولوں “اتحاد، ایمان اور تنظیم” پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستان

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروس چیفس اور پاکستان کی مسلح  کا افواج بابائے قوم کو زبردست خراجِ تحسین کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج قائد … Continue reading قائد اعظم کے رہنما اصولوں “اتحاد، ایمان اور تنظیم” پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستان →

بابائے قوم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ بابائے قوم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائ
Khabrain Group Pakistan

بابائے قوم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ بابائے قوم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائش کے موقع پر سب سے اہم تقریب مزار قائد پر ہوئی ، جہاں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے … Continue reading بابائے قوم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب →

حکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف

حکومت سندھ کا صوبے بھر میں کم عمری میں شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف، محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سروے رپورٹ کے مطا
Khabrain Group Pakistan

حکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف

حکومت سندھ کا صوبے بھر میں کم عمری میں شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف، محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سروے رپورٹ کے مطابق کراچی میں 2.38 فیصد کم عمر بچوں سے کام کروایا جا رہا ہے، حیدرآباد ڈویژن میں 4.5  فیصد بچوں سے مشقت کروائے جانے کا انکشاف ہوا … Continue reading حکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف →

مذاکرات ہونے اور گفتگو سے حل نکلنا چاہیے، علی محمد خان

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ آپ نے مذاکراتی کمیٹی کی جو بات کی ہے پہلے دن سے میں کہہ رہا ہوں کہ مذاکرات ہونے چاہئیں، گفتگو سے مس
Khabrain Group Pakistan

مذاکرات ہونے اور گفتگو سے حل نکلنا چاہیے، علی محمد خان

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ آپ نے مذاکراتی کمیٹی کی جو بات کی ہے پہلے دن سے میں کہہ رہا ہوں کہ مذاکرات ہونے چاہئیں، گفتگو سے مسائل کا حل نکلنا چاہیے۔ 8 فروری کے الیکشن سے پہلے بھی میں نے کہا تھا کہ بیٹھ جائیں، میڈیا کے ذریعے پر … Continue reading مذاکرات ہونے اور گفتگو سے حل نکلنا چاہیے، علی محمد خان →

شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمرا
Khabrain Group Pakistan

شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے پیش نظر موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد نے کہا ہے کہ موٹروے ایم 2 لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ، ایم 3 لاہور سے رجانہ، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان، … Continue reading شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت →

پاکستانی وفد کا دورہ کابل، افغان حکام کیساتھ سرحد پار سے دہشت گردی سمیت اہم امور پر مذاکرات

افغانستان کیلیے خصوصی نمائندے محمد صادق کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کابل میں افغان حکام کیساتھ اہم مذاکرات کیے۔ ذرائع کے مطابق پاکستا
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی وفد کا دورہ کابل، افغان حکام کیساتھ سرحد پار سے دہشت گردی سمیت اہم امور پر مذاکرات

افغانستان کیلیے خصوصی نمائندے محمد صادق کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کابل میں افغان حکام کیساتھ اہم مذاکرات کیے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کا حالیہ دورہ کابل دہشت گردی کے مسئلے حل کیلیے ڈپلومیسی کو ایک اور موقع دینے کی کوشش کا حصہ تھا۔ کابل میں قیام کے دوران پاکستانی وفد نے … Continue reading پاکستانی وفد کا دورہ کابل، افغان حکام کیساتھ سرحد پار سے دہشت گردی سمیت اہم امور پر مذاکرات →

عالمی بینک کا پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض منظور

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس رقم سے سندھ میں سیلاب متاثرین کے گھروں
Khabrain Group Pakistan

عالمی بینک کا پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض منظور

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس رقم سے سندھ میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر نو کی جائے گی،جس میں 4 لاکھ 10 ہزار رہائشی یونٹس کی مالکانہ تعمیر شامل ہے۔ اضافی معاونت سے مزید ساڑھے 3 لاکھ … Continue reading عالمی بینک کا پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض منظور →

ایل این جی کی امپورٹ سے مقامی صنعت کو 192 ملین ڈالرز کا نقصان

ایل این جی کی امپورٹ سے ایک بار پھر مقامی آئل اینڈ گیس انڈسٹری متاثر ہونا شروع ہوگئی، ایکسپلوریشن کمپنیوں  کو گزشتہ چار ماہ کے دوران 192 ملین ڈا
Khabrain Group Pakistan

ایل این جی کی امپورٹ سے مقامی صنعت کو 192 ملین ڈالرز کا نقصان

ایل این جی کی امپورٹ سے ایک بار پھر مقامی آئل اینڈ گیس انڈسٹری متاثر ہونا شروع ہوگئی، ایکسپلوریشن کمپنیوں  کو گزشتہ چار ماہ کے دوران 192 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ایل این جی کی امپورٹ کے بعد گیس یوٹیلیٹیز نے مقامی فیلڈز سے گیس کی سپلائی کم کردی ہے، جو ایکسپلوریشن … Continue reading ایل این جی کی امپورٹ سے مقامی صنعت کو 192 ملین ڈالرز کا نقصان →

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی خفیہ شادی؟ تصاویر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی کرکٹر محمد شامی کیساتھ شادی کی تصاویر نے فینز کے ہوش اڑادیے۔ ثانیہ مرزا نے سال 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک س
Khabrain Group Pakistan

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی خفیہ شادی؟ تصاویر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی کرکٹر محمد شامی کیساتھ شادی کی تصاویر نے فینز کے ہوش اڑادیے۔ ثانیہ مرزا نے سال 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے محبت کی شادی کی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک 2018 میں پیدا ہوا۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی 13 … Continue reading ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی خفیہ شادی؟ تصاویر وائرل →

ایشوریا رائے کا فلم میں پہنا گیا لہنگا عجائب گھر کی زینت بن گیا

بالی وڈ کی مقبول ترین تاریخی فلموں میں شمار کی جانے والی فلم ‘جودھا اکبر’ میں بھارتی کی حسین ترین اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے پہنا گی
Khabrain Group Pakistan

ایشوریا رائے کا فلم میں پہنا گیا لہنگا عجائب گھر کی زینت بن گیا

بالی وڈ کی مقبول ترین تاریخی فلموں میں شمار کی جانے والی فلم ‘جودھا اکبر’ میں بھارتی کی حسین ترین اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے پہنا گیا لہنگا میوزیم کی زینت بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ‘جودھا اکبر’ میں اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار ریتک روشن کی اداکاری کے علاوہ ان دونوں کے درمیان … Continue reading ایشوریا رائے کا فلم میں پہنا گیا لہنگا عجائب گھر کی زینت بن گیا →

ٹیلر سوئفٹ نے کم سن مداح کو اپنا قیمتی لباس گفٹ کردیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کینساس سٹی، میسوری کے چلڈرن مرسی اسپتال کے حالیہ دورے کے دوران نیا نام کی ایک ننھی پرستار کو
Khabrain Group Pakistan

ٹیلر سوئفٹ نے کم سن مداح کو اپنا قیمتی لباس گفٹ کردیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کینساس سٹی، میسوری کے چلڈرن مرسی اسپتال کے حالیہ دورے کے دوران نیا نام کی ایک ننھی پرستار کو حیران کر دیا۔اپنی سخی طبیعت کے لیے مشہور 35 سالہ گلوکارہ نے زیرعلاج بچوں کے چہروں پر خوشی بکھیرنے کے لیے اپنا دن اسپتال میں گزارا تھا۔اداکارہ … Continue reading ٹیلر سوئفٹ نے کم سن مداح کو اپنا قیمتی لباس گفٹ کردیا →

ابھیجیت بھٹا چاریہ نے سلمان خان کو شرابی کہہ دیا

ممبئی :بالی ووڈ کے پلے بیک سنگر اور بالی ووڈ خانز سے متعلق متنازع بیانات دینے سے مشہور گلوگار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان پ
Khabrain Group Pakistan

ابھیجیت بھٹا چاریہ نے سلمان خان کو شرابی کہہ دیا

ممبئی :بالی ووڈ کے پلے بیک سنگر اور بالی ووڈ خانز سے متعلق متنازع بیانات دینے سے مشہور گلوگار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان پر بھی طنز کے تیر برسانے شروع کردیے۔گزشتہ چند دنوں سے ابھیجیت اپنے بیانات کے سبب موضوع بحث بنے ہوئے ہیں ، کبھی سلمان خان کو … Continue reading ابھیجیت بھٹا چاریہ نے سلمان خان کو شرابی کہہ دیا →

ملائکہ اروڑا کا خواتین کے نام معنی خیز پیغام

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ ملائکہ اروڑا نے تمام خواتین کو معنی خیز پیغام کے ذریعے اہم مشورہ دے دیا۔ان دنوں اداکارہ ملائکہ اروڑا ارجن کپو
Khabrain Group Pakistan

ملائکہ اروڑا کا خواتین کے نام معنی خیز پیغام

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ ملائکہ اروڑا نے تمام خواتین کو معنی خیز پیغام کے ذریعے اہم مشورہ دے دیا۔ان دنوں اداکارہ ملائکہ اروڑا ارجن کپور سے علیحدگی کے سبب خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں لیکن اس دوران انہوں نے ایسا پیغام جاری کیا جسے انکے مداح اور خصوصی طور پر خواتین سراہتی نظر … Continue reading ملائکہ اروڑا کا خواتین کے نام معنی خیز پیغام →

عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور وکلا اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنما اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ان کی بہنوں کی آمد بھی متوقع ہے۔  آج اڈیالہ جیل
Khabrain Group Pakistan

عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور وکلا اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنما اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ان کی بہنوں کی آمد بھی متوقع ہے۔  آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں کا دن ہے، سپریم کورٹ بار کے سابق صدر قاضی انور، وکیل علی بخاری، وکیل علی اعجاز بٹر اڈیالہ جیل … Continue reading عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور وکلا اڈیالہ جیل پہنچ گئے →

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری

سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں آئی جی اسلام آباد نے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے۔ نوٹسز ملزم صبغت اللہ ورک، محمد ارشد، عطاالر
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری

سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں آئی جی اسلام آباد نے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے۔ نوٹسز ملزم صبغت اللہ ورک، محمد ارشد، عطاالرحمان، اظہر مشوانی، عروسہ ندیم شاہ، محمد علی ملک، شاہ زیب ورک، موسیٰ ورک، اکرام کٹھانہ، تقویم صدیق اور محمد نعمان افضل کو جاری کئے گئے۔  ذرائع کے مطابق … Continue reading سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری →

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا، کوئٹہ میں پانی جم گیا

بلوچستان میں شدید سردی کے باعث کوئٹہ میں سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا جب کہ زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا، کوئٹہ میں پانی جم گیا

بلوچستان میں شدید سردی کے باعث کوئٹہ میں سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا جب کہ زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور جیوانی میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح نوکنڈی میں 2، چمن میں منفی ایک، … Continue reading بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا، کوئٹہ میں پانی جم گیا →

اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق حکم امتناع، الیکشن ٹربیونل کارروائی غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی

اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے  ملتوی کردی۔ نئے اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے 18 دسمبر سے 5 ماہ
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق حکم امتناع، الیکشن ٹربیونل کارروائی غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی

اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے  ملتوی کردی۔ نئے اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے 18 دسمبر سے 5 ماہ بعد کام کا آغاز کیا تھا اور فریقین کو نوٹس جاری کیے تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ٹریبیونل کارروائی روکنے کے حکم امتناع کی وجہ … Continue reading اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق حکم امتناع، الیکشن ٹربیونل کارروائی غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی →

کرکٹ میں اجارہ داری؛ برطانوی اخبار بھارتیوں پر پھٹ پڑا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کے مفادات کا خیال رکھنے پر برطانوی اخبار نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا پول کھول کررکھ
Khabrain Group Pakistan

کرکٹ میں اجارہ داری؛ برطانوی اخبار بھارتیوں پر پھٹ پڑا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کے مفادات کا خیال رکھنے پر برطانوی اخبار نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا پول کھول کررکھ دیا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کو فائدہ پہنچانے کیلئے کھیل کی ساکھ کو … Continue reading کرکٹ میں اجارہ داری؛ برطانوی اخبار بھارتیوں پر پھٹ پڑا →

پاکستانی شہریوں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش ہے: امریکہ,برطانیہ

برطانوی حکومت نے پاکستان کی جانب سے 25 شہریوں کو فوجی عدالتوں میں سزا سنائے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں، برطانیہ کے دفتر خا
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی شہریوں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش ہے: امریکہ,برطانیہ

برطانوی حکومت نے پاکستان کی جانب سے 25 شہریوں کو فوجی عدالتوں میں سزا سنائے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں، برطانیہ کے دفتر خارجہ نے پاکستان کی خودمختاری کو تسلیم کیا لیکن ٹرائلز میں شفافیت اور انصاف کے فقدان کا مسئلہ اٹھایا۔ اس نے پاکستان پر زور دیا کہ … Continue reading پاکستانی شہریوں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش ہے: امریکہ,برطانیہ →

ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 16 ترقیاتی منصوبے متوقع

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے ملک میں آئندہ سال 16 ترقیاتی منصوبے متوقع ہیں جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے7 ترقیاتی منصوبوں
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 16 ترقیاتی منصوبے متوقع

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے ملک میں آئندہ سال 16 ترقیاتی منصوبے متوقع ہیں جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے7 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے بجلی کی ترسیل کے نظام کو جدید بنانے کیلیے اے ڈی بی کا 200 ملین ڈالر کا منصوبہ متوقع … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 16 ترقیاتی منصوبے متوقع →

9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا

امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی
Khabrain Group Pakistan

9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا

امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن کو 9 مئی کے مظاہروں میں … Continue reading 9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا →

برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا

برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گی
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا

برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل میں شفافیت، آزادانہ جانچ پڑتال کا فقدان ہے۔ اعلامیے … Continue reading برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا →

“چِلاؤ مت…”، ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن اور بیٹی آرادھیا کو رپورٹر سے بچاتے ہوئے نظر آ رہے
Khabrain Group Pakistan

“چِلاؤ مت…”، ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن اور بیٹی آرادھیا کو رپورٹر سے بچاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ واقعہ دھیرُبھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول کے سالانہ دن کے موقع پر پیش آیا۔ جہاں بچن خاندان اپنی بیٹی آرادھیا کی کارکردگی دیکھنے … Continue reading “چِلاؤ مت…”، ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل →

دس لاکھ بچے فری لانسنگ سیکھ لیں تو اربوں ڈالر ملک میں آئیں گے، کنول چیمہ

محترمہ کنول چیمہ ، Based Techکاروباری شخصت ہیں۔ ڈاکٹر والدین کی بیٹی ہونے کے ناطے ان پر ڈاکٹر بننے کا دباؤ تھا مگر انہوں نے اپنے رجحان اورشوق کی پی
Khabrain Group Pakistan

دس لاکھ بچے فری لانسنگ سیکھ لیں تو اربوں ڈالر ملک میں آئیں گے، کنول چیمہ

محترمہ کنول چیمہ ، Based Techکاروباری شخصت ہیں۔ ڈاکٹر والدین کی بیٹی ہونے کے ناطے ان پر ڈاکٹر بننے کا دباؤ تھا مگر انہوں نے اپنے رجحان اورشوق کی پیروی کی اور ٹیکنا لوجی کی فیلڈ کو اپنایا۔ عملی زندگی میں کامیاب ہو کر اپنے ڈاکٹر نہ بننے کے فیصلے کودرست ثابت کیا۔ آپ ایک … Continue reading دس لاکھ بچے فری لانسنگ سیکھ لیں تو اربوں ڈالر ملک میں آئیں گے، کنول چیمہ →

عمران خان کو سزا ہوئی تو یورپی یونین جی ایس پی پلس معاہدہ ختم کردے گا، پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے 9 مئی ملزمان کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی معشیت کے لیے نقصان دہ قراردیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے مرکز
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کو سزا ہوئی تو یورپی یونین جی ایس پی پلس معاہدہ ختم کردے گا، پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے 9 مئی ملزمان کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی معشیت کے لیے نقصان دہ قراردیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ملٹری کورٹ میں سیویلین کے ٹرائلز پر یورپی یونین کا ردعمل سامنے آگیا، اگر القادر ٹرسٹ میں بانی چیرمین کو … Continue reading عمران خان کو سزا ہوئی تو یورپی یونین جی ایس پی پلس معاہدہ ختم کردے گا، پی ٹی آئی →

دوہزار پچیس میںں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

آئندہ سال 2025 کے لیے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں قومی و  اسلامی  تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع پ
Khabrain Group Pakistan

دوہزار پچیس میںں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

آئندہ سال 2025 کے لیے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں قومی و  اسلامی  تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع پر چھٹیوں کا کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں ہونے والی سالانہ تعطیلات میں 5 فروری یوم … Continue reading دوہزار پچیس میںں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا →

فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے درمیان طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضو
Khabrain Group Pakistan

فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے درمیان طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔  حال ہی میں ڈاکٹر زینب نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر فیروز خان کو باکسنگ کے دوستانہ میچ … Continue reading فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل →

ورون دھون کا خوفناک انکشاف: بااثر شخص کی بیوی زبردستی میرے گھر میں گھس آئی!

بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کا ایک خوفناک واقعہ سنایا۔  انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک بااثر شخص کی ب
Khabrain Group Pakistan

ورون دھون کا خوفناک انکشاف: بااثر شخص کی بیوی زبردستی میرے گھر میں گھس آئی!

بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کا ایک خوفناک واقعہ سنایا۔  انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک بااثر شخص کی بیوی ان کے گھر میں گھس آئی تھی، جس نے انہیں شدید خوفزدہ کردیا۔ ورون دھون نے بتایا کہ ایک خاتون، جو کسی بااثر شخص … Continue reading ورون دھون کا خوفناک انکشاف: بااثر شخص کی بیوی زبردستی میرے گھر میں گھس آئی! →

امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ای
Khabrain Group Pakistan

امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج پہلا دور ہوا جس میں حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ … Continue reading امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم →

Get more results via ClueGoal