مجیب الرحمان نہیں ضیا الرحمان! بنگلہ دیش نے کھیل ہی الٹ دیا
newsare.net
بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست کرنے کے لیے ملک کا نصاب تبدیل کیامجیب الرحمان نہیں ضیا الرحمان! بنگلہ دیش نے کھیل ہی الٹ دیا
بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست کرنے کے لیے ملک کا نصاب تبدیل کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے نئے تعلیمی نصاب میں بابائے قوم مجیب الرحمان کے بجائے جنرل ضیا الرحمان کو قرار … Continue reading مجیب الرحمان نہیں ضیا الرحمان! بنگلہ دیش نے کھیل ہی الٹ دیا → Read more