چھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل
newsare.net
بھارت کے ایک بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میڈم نورجہاں کی گائی غزل ’’نیتِ شوق‘‘ گا رہا ہے۔ کم سن گلوکار نشانت گپتا کچھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل
بھارت کے ایک بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میڈم نورجہاں کی گائی غزل ’’نیتِ شوق‘‘ گا رہا ہے۔ کم سن گلوکار نشانت گپتا کی مہارت سے گائی ہوئی غزل ’’نیت شوق بھر نہ جائے کہیں‘‘ کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو مسحور کردیا ہے۔ شانت … Continue reading چھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل → Read more