شاہین آفریدی نے پہلے اوور میں وکٹ لے کر عمر گل کا ریکارڈ برابر کر دیا
newsare.net
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ کے پہلے اوور میں وکٹ حاصل کرکے ایلیٹ لسٹ میں اپنا نام درج کروالیا۔ قذافی اسشاہین آفریدی نے پہلے اوور میں وکٹ لے کر عمر گل کا ریکارڈ برابر کر دیا
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ کے پہلے اوور میں وکٹ حاصل کرکے ایلیٹ لسٹ میں اپنا نام درج کروالیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور کی چوتھی گیند پر کیوی اوپنر ول ینگ کی وکٹ حاصل کی اور … Continue reading شاہین آفریدی نے پہلے اوور میں وکٹ لے کر عمر گل کا ریکارڈ برابر کر دیا → Read more