ٹرمپ نے جنگ کا ذمہ دار یوکرین کو ٹھہرا دیا؛ روس کو کلین چٹ دیدی
newsare.net
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں جنگ کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارےٹرمپ نے جنگ کا ذمہ دار یوکرین کو ٹھہرا دیا؛ روس کو کلین چٹ دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں جنگ کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں روس جنگ کا سارا ملبہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی پر ڈال دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تین سال قبل شروع … Continue reading ٹرمپ نے جنگ کا ذمہ دار یوکرین کو ٹھہرا دیا؛ روس کو کلین چٹ دیدی → Read more