Pakistan



ابھیشیک کے ساتھ ناانصافی، امیتابھ بچن کا بڑا انکشاف

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے اور اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ انڈسٹری کے غلط رویے کا انکشاف کیا ہے۔ امیتابھ بچن نے اپنی حالیہ پوسٹ

کے پی حکومت کا کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے وفاق سے رابطہ

جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے اہم اقدام کرتے ہوئے  کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے  وفاق
Khabrain Group Pakistan

کے پی حکومت کا کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے وفاق سے رابطہ

جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے اہم اقدام کرتے ہوئے  کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے  وفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا نے وزارت انوائرنمنٹل کوآرڈینیشن کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے … Continue reading کے پی حکومت کا کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے وفاق سے رابطہ →

چیمپئنز ٹرافی دھچکا! ویرات کوہلی پریکٹس کے دوران زخمی، بھارتی ٹیم پریشان؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی پریکٹس سیشن میں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نو مارچ بروز اتوار کو دبئی م
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی دھچکا! ویرات کوہلی پریکٹس کے دوران زخمی، بھارتی ٹیم پریشان؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی پریکٹس سیشن میں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نو مارچ بروز اتوار کو دبئی میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل ہونے والے پریکٹس سیشن میں ویرات کوہلی گھٹنے پر بال لگنے سے زخمی ہوگئی۔ بال … Continue reading چیمپئنز ٹرافی دھچکا! ویرات کوہلی پریکٹس کے دوران زخمی، بھارتی ٹیم پریشان؟ →

دہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے صوبۂ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا سفر نہ کریں۔ اس کے علاوہ دہشت گردی اور مسلح تصادم کے خدشے کے پ
Khabrain Group Pakistan

دہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے صوبۂ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا سفر نہ کریں۔ اس کے علاوہ دہشت گردی اور مسلح تصادم کے خدشے کے پیشِ نظر پاکستان بھارت کی سرحد اور لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں بھی سفر سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ایڈوائزری میں … Continue reading دہشت گردی کے بڑھتے واقعات؛ امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرِثانی کا مشورہ →

برآمدی ہدف 60 ارب ڈالر کے حصول کیلئے تمام مکنہ اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کاروباری برادری کو بڑے اہداف حاصل کرنے کی کوشش پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے 60 ارب ڈالر کے برآ
Khabrain Group Pakistan

برآمدی ہدف 60 ارب ڈالر کے حصول کیلئے تمام مکنہ اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کاروباری برادری کو بڑے اہداف حاصل کرنے کی کوشش پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے 60 ارب ڈالر کے برآمدی ہدف کے حصول کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر … Continue reading برآمدی ہدف 60 ارب ڈالر کے حصول کیلئے تمام مکنہ اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی وزیر →

نازش جہانگیر کا شادی سے متعلق بیان: “کونسا میرے بال سفید ہو رہے ہیں”

پاکستانی معروف ماڈل اور اداکارہ نازش جہانگیر نے حال ہی میں اپنی شادی کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔  ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دورا
Khabrain Group Pakistan

نازش جہانگیر کا شادی سے متعلق بیان: “کونسا میرے بال سفید ہو رہے ہیں”

پاکستانی معروف ماڈل اور اداکارہ نازش جہانگیر نے حال ہی میں اپنی شادی کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔  ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران جب ان سے شادی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ “شادی کا ایک وقت مقرر ہے، تو میں اس سے پہلے … Continue reading نازش جہانگیر کا شادی سے متعلق بیان: “کونسا میرے بال سفید ہو رہے ہیں” →

امریکا میں 15 سال بعد پہلی بار گولی مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کی ایک جیل میں ایک مجرم کو موت کی سزا دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 15 برسوں میں پہلی بار کسی ق
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں 15 سال بعد پہلی بار گولی مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کی ایک جیل میں ایک مجرم کو موت کی سزا دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 15 برسوں میں پہلی بار کسی قیدی کو کرسی پر بٹھا کر باندھا گیا اور چہرہ کپڑے سے ڈھانپ کر گولی ماری گئی۔ سزائے موت کے 67 سالہ مجرم کو پولیس کے 3 اہلکاروں نے براہ … Continue reading امریکا میں 15 سال بعد پہلی بار گولی مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا →

جاوید اختر نے محمد شامی کا دفاع کر دیا

نغمہ نگار او شاعر جاوید اختر نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران پانی پینے اور روزہ نہ رکھنے پر حمایت کر کے نیا محا
Khabrain Group Pakistan

جاوید اختر نے محمد شامی کا دفاع کر دیا

نغمہ نگار او شاعر جاوید اختر نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران پانی پینے اور روزہ نہ رکھنے پر حمایت کر کے نیا محاز کھول دیا۔ محمد شامی کو اپنے اس قدام پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے اس عمل پر … Continue reading جاوید اختر نے محمد شامی کا دفاع کر دیا →

نازش جہانگیر کو عائزہ کی کون سی نصیحت یاد؟

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ عائزہ خان کی ایک نصیحت انہیں آج تک یاد ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’شان سحور‘ میں
Khabrain Group Pakistan

نازش جہانگیر کو عائزہ کی کون سی نصیحت یاد؟

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ عائزہ خان کی ایک نصیحت انہیں آج تک یاد ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’شان سحور‘ میں نازش جہانگیر نے شرکت کی اور مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔  انہوں نے بتایا کہ انہیں عائزہ خان کا ایک انٹرویو آج … Continue reading نازش جہانگیر کو عائزہ کی کون سی نصیحت یاد؟ →

انوپم کھیر کا روحانی عمل، مداحوں کے دل جیت لیے

بالی وڈ فلم نگری کے لیجنڈ اداکار انوپم کھیر نے اپنی 70ویں سالگرہ کا جشن آشرم میں مناتے ہوئے روحانی عمل سے اپنے فینز کے دل جیت لیے۔ انوپم کھیر کی
Khabrain Group Pakistan

انوپم کھیر کا روحانی عمل، مداحوں کے دل جیت لیے

بالی وڈ فلم نگری کے لیجنڈ اداکار انوپم کھیر نے اپنی 70ویں سالگرہ کا جشن آشرم میں مناتے ہوئے روحانی عمل سے اپنے فینز کے دل جیت لیے۔ انوپم کھیر کی سالگرہ کے اس جشن کا اہتمام انیل کپور اور ان کی اہلیہ سونیتا  نے کیا جہاں انہوں نے   ہریدوار میں سادھوؤں کو کھانا کھلایا۔ … Continue reading انوپم کھیر کا روحانی عمل، مداحوں کے دل جیت لیے →

ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار

ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔  ملاقات میں کار
Khabrain Group Pakistan

ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار

ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔  ملاقات میں کاروباری برادری نے سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول فراہم کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ ایس ایم تنویر پیٹرن انچیف یونائیٹڈ بزنس گروپ ایف پی سی سی آئی نے … Continue reading ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار →

مردان؛ فریقین میں فائرنگ سے 3بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

فریقین کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں  3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں فائرنگ  
Khabrain Group Pakistan

مردان؛ فریقین میں فائرنگ سے 3بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

فریقین کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں  3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں فائرنگ  سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی۔ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی … Continue reading مردان؛ فریقین میں فائرنگ سے 3بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق →

پارلیمنٹ پر سے اعتماد ختم کرنا منصوبے کا حصہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف)  کے سینیٹر کامران مرتضی  نے کہا ہے کہ یہ منصوبے کا حصہ ہے کہ ایوانوں پر سے اعتماد ختم کردیا جائے۔ سینیٹر کامر
Khabrain Group Pakistan

پارلیمنٹ پر سے اعتماد ختم کرنا منصوبے کا حصہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف)  کے سینیٹر کامران مرتضی  نے کہا ہے کہ یہ منصوبے کا حصہ ہے کہ ایوانوں پر سے اعتماد ختم کردیا جائے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شکر کرتے ہیں عون عباس بپی پر جوتے چوری کا مقدمہ نہیں بنا دیا، عون عباس پر کسی عورت … Continue reading پارلیمنٹ پر سے اعتماد ختم کرنا منصوبے کا حصہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ →

ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ  حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے ویزے منسوخ کرےگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹ
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ  حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے ویزے منسوخ کرےگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے حماس کی حمایت کرنیوالے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت انتظامیہ طلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے … Continue reading ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ →

کنزا ہاشمی اور رجب بٹ کا ماضی میں کیا گیا ڈرامہ سامنے آ گیا

خوبرو معروف اداکارہ کنزا ہاشمی اور یوٹیوبر و کانٹینٹ کری ایٹر رجب بٹ آج سے 10 سال قبل ڈرامہ سیریل ’رانی‘ میں کام کر چکے ہیں۔ اس خبر نے اس فنکار
Khabrain Group Pakistan

کنزا ہاشمی اور رجب بٹ کا ماضی میں کیا گیا ڈرامہ سامنے آ گیا

خوبرو معروف اداکارہ کنزا ہاشمی اور یوٹیوبر و کانٹینٹ کری ایٹر رجب بٹ آج سے 10 سال قبل ڈرامہ سیریل ’رانی‘ میں کام کر چکے ہیں۔ اس خبر نے اس فنکار جوڑی کے مداحوں کو خوش گوار حیرانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ کنزا ہاشمی آج کی مشہور ترین اداکارہ مانی جاتی ہیں جبکہ دوسری … Continue reading کنزا ہاشمی اور رجب بٹ کا ماضی میں کیا گیا ڈرامہ سامنے آ گیا →

ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کےدرمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابین
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کےدرمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں ایلون مسک نے مارکو روبیو پر کڑی تنقید کی۔ ایلون مسک نے کہا کہ آپ اسٹاف کم کرنے میں ناکام رہے … Continue reading ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے →

ماورا بالی ووڈ کے کونسے سپر اسٹارز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل ماورا حسین نے بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈ
Khabrain Group Pakistan

ماورا بالی ووڈ کے کونسے سپر اسٹارز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل ماورا حسین نے بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے ایک حالیہ انٹرویو میں ماورا نے خواہش ظاہر کی کہ وہ سلمان خان اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ ماورا حسین نے اپنی … Continue reading ماورا بالی ووڈ کے کونسے سپر اسٹارز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ →

ہارورڈ کے سائنسدان نے ریاضی کے فارمولے سے خدا کا وجود ثابت کردیا

ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک محقق نے حیران کُن دعویٰ کیا ہے جو ہماری کائنات کی تخلیق کو سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ ڈاکٹر ولی سون نامی سائنسدان نے ریا
Khabrain Group Pakistan

ہارورڈ کے سائنسدان نے ریاضی کے فارمولے سے خدا کا وجود ثابت کردیا

ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک محقق نے حیران کُن دعویٰ کیا ہے جو ہماری کائنات کی تخلیق کو سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ ڈاکٹر ولی سون نامی سائنسدان نے ریاضی کا ایسا فارمولا پیش کیا ہے جو اُن کے مطابق خدا کے وجود کا ثبوت فراہم کر سکتا ہے۔ اُن کا ماننا ہے کہ ریاضی … Continue reading ہارورڈ کے سائنسدان نے ریاضی کے فارمولے سے خدا کا وجود ثابت کردیا →

خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا قوم کے مفاد میں ہے: صدر زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا پوری قوم کے مفاد میں ہے۔ یومِ خواتین کے موقع پر اپنے پیغام
Khabrain Group Pakistan

خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا قوم کے مفاد میں ہے: صدر زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا پوری قوم کے مفاد میں ہے۔ یومِ خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان خواتین کے حقوق کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے، خواتین کو مساوی حقوق اور مواقع دینا قومی … Continue reading خواتین کو تعلیم، معیشت اور قیادت میں آگے لانا قوم کے مفاد میں ہے: صدر زرداری →

“موقع ملا تو آئی پی ایل کھیلوں گا”مگر کس ٹیم کیلئے نام بھی بتادیا

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے سے متعلق خبروں پر لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے
Khabrain Group Pakistan

“موقع ملا تو آئی پی ایل کھیلوں گا”مگر کس ٹیم کیلئے نام بھی بتادیا

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے سے متعلق خبروں پر لب کشائی کردی۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے  سابق فاسٹ بولر محمد عامر سے سوال کیا کہ وہ جلد برطانوی پاسپورٹ کے حامل ہوجائیں گے، جس کے بعد وہ انڈین … Continue reading “موقع ملا تو آئی پی ایل کھیلوں گا”مگر کس ٹیم کیلئے نام بھی بتادیا →

منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، برطانیہ اورکویت جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور می
Khabrain Group Pakistan

منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، برطانیہ اورکویت جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور میں کورئیر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 248 گرام ہیروئن جبکہ راولپنڈی میں کویت کے لیے بک کروائے گئے پارس سے 45 … Continue reading منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، برطانیہ اورکویت جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد →

ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.
Khabrain Group Pakistan

ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔ … Continue reading ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ →

دیپیکا پڈوکون نے فیشن کی دنیا میں پھر تہلکہ مچادیا

بالی وڈ کی ڈمپل کوئین دیپیکا پڈوکون نے فوربز ایونٹ میں اپنے اعلیٰ فیشن سینس کا مظاہرہ کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ دیپیکا پڈوکون کا شمار بالی وڈ
Khabrain Group Pakistan

دیپیکا پڈوکون نے فیشن کی دنیا میں پھر تہلکہ مچادیا

بالی وڈ کی ڈمپل کوئین دیپیکا پڈوکون نے فوربز ایونٹ میں اپنے اعلیٰ فیشن سینس کا مظاہرہ کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ دیپیکا پڈوکون کا شمار بالی وڈ کی صفِ اوّل اداکاراؤں کی فہرست میں ہوتا ہے جو اپنی بہترین اداکاری سے متعدد فلموں کو سپر ہٹ بنواچکی ہیں۔ انکی خوبصورتی، خود اعتمادی … Continue reading دیپیکا پڈوکون نے فیشن کی دنیا میں پھر تہلکہ مچادیا →

معروف اداکارہ نے سونا کیسے دوسرے ملک اسمگل کیا؟ اعترافی بیان نے تہلکہ مچا دیا

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ رانیا راؤ کی 3 مارچ کو بنگلورو کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر گرفتاری نے انڈسٹری میں ہلچل مچا دی ہے۔ بھارتی می
Khabrain Group Pakistan

معروف اداکارہ نے سونا کیسے دوسرے ملک اسمگل کیا؟ اعترافی بیان نے تہلکہ مچا دیا

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ رانیا راؤ کی 3 مارچ کو بنگلورو کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر گرفتاری نے انڈسٹری میں ہلچل مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رانیا راؤ 12.86 کروڑ بھارتی روپے کی مالیت کا 14.2 کلو گرام سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔ ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (DRI) کے … Continue reading معروف اداکارہ نے سونا کیسے دوسرے ملک اسمگل کیا؟ اعترافی بیان نے تہلکہ مچا دیا →

تصاویر، عمر شہزاد اور شانزے لودھی کا دلکش ویڈنگ لُک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار و ماڈل عمر شہزاد نے حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کر تے ہوئے مداحوں سے اپنے نکاح کا اعلان کردیا۔ اداکار عم
Khabrain Group Pakistan

تصاویر، عمر شہزاد اور شانزے لودھی کا دلکش ویڈنگ لُک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار و ماڈل عمر شہزاد نے حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کر تے ہوئے مداحوں سے اپنے نکاح کا اعلان کردیا۔ اداکار عمر شہزاد کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خانہ کعبہ کے سامنے اہلیہ کے ہمراہ اچانک اپنے نکاح کا اعلان کیا جس … Continue reading تصاویر، عمر شہزاد اور شانزے لودھی کا دلکش ویڈنگ لُک →

سہانا خان کی اگستیہ اور شویتا بچن کے ہمراہ ڈنر ڈیٹ

بالی وڈ اداکارہ سہانا خان اور اگستیا نندا کی ممبئی میں ایک ساتھ ڈنر کی تصاویر اور ویڈیوز حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔  جوڑے نے مم
Khabrain Group Pakistan

سہانا خان کی اگستیہ اور شویتا بچن کے ہمراہ ڈنر ڈیٹ

بالی وڈ اداکارہ سہانا خان اور اگستیا نندا کی ممبئی میں ایک ساتھ ڈنر کی تصاویر اور ویڈیوز حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔  جوڑے نے ممبئی کے ایک مشہور ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا، جہاں ان کے ساتھ اگستیا کی والدہ شویتا بچن نندا بھی شامل ہوئیں۔ سہانا خان کی بیو اگستیہ اور … Continue reading سہانا خان کی اگستیہ اور شویتا بچن کے ہمراہ ڈنر ڈیٹ →

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کے ‘دبئی ایڈوانٹیج’ پر نیوزی لینڈ کپتان بھی بول پڑے

پاکستان کی میزبانی میں منعقدہ ‘آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025’ میں بھارتی ٹیم نے اپنے تمام میچز دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے جس پر کرکٹ شائقین کے عل
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کے ‘دبئی ایڈوانٹیج’ پر نیوزی لینڈ کپتان بھی بول پڑے

پاکستان کی میزبانی میں منعقدہ ‘آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025’ میں بھارتی ٹیم نے اپنے تمام میچز دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے جس پر کرکٹ شائقین کے علاوہ دنیائے کرکٹ کی نامور شخصیات بھی آواز اُٹھا چکی ہیں۔ تاہم اب فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم نیوزی لینڈ کے کپتان میچل سینٹنر نے بھی اس … Continue reading چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کے ‘دبئی ایڈوانٹیج’ پر نیوزی لینڈ کپتان بھی بول پڑے →

حج 2025: ای بیلٹنگ کا عمل مکمل، منتظر افراد کی نظریں نتائج پر

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) میں حج 2025 کی ای-بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ پی اے اے کے مطابق حج ای-بیلٹنگ کی تقریب پی اے اے ہیڈکوارٹرز کرا
Khabrain Group Pakistan

حج 2025: ای بیلٹنگ کا عمل مکمل، منتظر افراد کی نظریں نتائج پر

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) میں حج 2025 کی ای-بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ پی اے اے کے مطابق حج ای-بیلٹنگ کی تقریب پی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی جہاں ڈائریکٹر جنرل (اے وی ایم) ذیشان سعید اور منیجمنٹ کمیٹی کی موجودگی میں قرعہ اندازی کا عمل مکمل کیا گیا۔ بیان … Continue reading حج 2025: ای بیلٹنگ کا عمل مکمل، منتظر افراد کی نظریں نتائج پر →

انوکھا آرکیسٹرا: سبزیوں سے موسیقی، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی

دنیا کا پہلا اور ممکنہ طور پر واحد آرکسٹرا جس میں سبزیوں سے موسیقی بجائی جاتی ہے، 27 سال میں 344 کنسرٹس کرنے کے بعد گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل
Khabrain Group Pakistan

انوکھا آرکیسٹرا: سبزیوں سے موسیقی، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی

دنیا کا پہلا اور ممکنہ طور پر واحد آرکسٹرا جس میں سبزیوں سے موسیقی بجائی جاتی ہے، 27 سال میں 344 کنسرٹس کرنے کے بعد گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرچکا ہے۔ آسٹریا میں 1999 میں 11 افراد پر مبنی ویجیٹیبل آرکسٹرا تشکیل دیا گیا تھا جب مختلف پس منظر کے موسیقاروں نے سبزیوں … Continue reading انوکھا آرکیسٹرا: سبزیوں سے موسیقی، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی →

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس: مزید دو کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔  محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ افراد میں ایک 42 سالہ شخص اور ایک 20 سالہ نوجوان شامل ہیں۔ دونوں
Khabrain Group Pakistan

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس: مزید دو کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔  محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ افراد میں ایک 42 سالہ شخص اور ایک 20 سالہ نوجوان شامل ہیں۔ دونوں مریضوں کا تعلق پشاور سے ہے، جہاں 20 سالہ نوجوان کا کیس مقامی نوعیت کا ہے، جبکہ 42 سالہ شخص گزشتہ سال سعودی عرب سے آیا … Continue reading خیبرپختونخوا میں ایم پاکس: مزید دو کیسز رپورٹ →

پاؤں سے ڈرائیونگ مہنگی پڑ گئی: اسلام آباد پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد پولیس نے ایکسپریس ہائی وے پر انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاؤں سے گاڑی چلانے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔  یہ گرفتار
Khabrain Group Pakistan

پاؤں سے ڈرائیونگ مہنگی پڑ گئی: اسلام آباد پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد پولیس نے ایکسپریس ہائی وے پر انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاؤں سے گاڑی چلانے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا۔  یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب سوشل میڈیا پر ملزم کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں وہ بے خوف ہو کر پاؤں کی مدد سے گاڑی … Continue reading پاؤں سے ڈرائیونگ مہنگی پڑ گئی: اسلام آباد پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا →

پریمی جوڑے تمنا اور وجے کا شادی کے بجائے صرف دوست بنے رہنے کا فیصلہ؛ وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ انڈسٹری کے پریمی جوڑے اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور اداکار وجے ورما نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا تاہم وہ صرف دوستی کا رشتہ برقرار رکھیں
Khabrain Group Pakistan

پریمی جوڑے تمنا اور وجے کا شادی کے بجائے صرف دوست بنے رہنے کا فیصلہ؛ وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ انڈسٹری کے پریمی جوڑے اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور اداکار وجے ورما نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا تاہم وہ صرف دوستی کا رشتہ برقرار رکھیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما کے درمیان کئی برسوں سے جاری رومانوی تعلق بالآخر شادی کے رشتے میں نہ بدل سکا۔ تمنا بھاٹیہ … Continue reading پریمی جوڑے تمنا اور وجے کا شادی کے بجائے صرف دوست بنے رہنے کا فیصلہ؛ وجہ سامنے آگئی →

چور کی انوکھی فرار کوشش: ڈاکو نے پل سے چھلانگ لگا دی، ویڈیو وائرل

ڈاکو نے فرار ہونے کے لیے راستہ نہ ملنے پر پل سے چھلانگ لگادی، جس کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکو شہریوں اور پولیس کے
Khabrain Group Pakistan

چور کی انوکھی فرار کوشش: ڈاکو نے پل سے چھلانگ لگا دی، ویڈیو وائرل

ڈاکو نے فرار ہونے کے لیے راستہ نہ ملنے پر پل سے چھلانگ لگادی، جس کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکو شہریوں اور پولیس کے خوف سے گرین لائن بس اسٹیشن کے پل پر چڑھ گیا، جہاں سے اسے فرار کا راستہ نہیں ملا۔ اس دوران ڈاکو … Continue reading چور کی انوکھی فرار کوشش: ڈاکو نے پل سے چھلانگ لگا دی، ویڈیو وائرل →

پی ٹی آئی قیادت زیرِ بحث: بیرسٹر گوہر کا عمران خان سے سوشل میڈیا پوسٹس پر مکالمہ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق عمران خان سے بات کروں گا۔  ٹیلی فونک گفتگ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی قیادت زیرِ بحث: بیرسٹر گوہر کا عمران خان سے سوشل میڈیا پوسٹس پر مکالمہ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ سے متعلق عمران خان سے بات کروں گا۔  ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ہم تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں، کسی بھی ادارے کے ساتھ خلیج نہیں چاہتے۔ کیا آپ نے … Continue reading پی ٹی آئی قیادت زیرِ بحث: بیرسٹر گوہر کا عمران خان سے سوشل میڈیا پوسٹس پر مکالمہ →

قبرستان میں بند صندوق: لاش ملنے کا معاملہ، دوسرا مفرور ملزم بھی پکڑا گیا

لوہے کے صندوق سے خاتون کی لاش ملنے کے واقعے میں دوسرا مفرور ملزم بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سائٹ میٹرووِل قبرستان سے صندوق میں بند خاتون کی لاش
Khabrain Group Pakistan

قبرستان میں بند صندوق: لاش ملنے کا معاملہ، دوسرا مفرور ملزم بھی پکڑا گیا

لوہے کے صندوق سے خاتون کی لاش ملنے کے واقعے میں دوسرا مفرور ملزم بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سائٹ میٹرووِل قبرستان سے صندوق میں بند خاتون کی لاش ملنے کے واقعے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سائٹ اے انویسٹی گیشن پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے کیس میں … Continue reading قبرستان میں بند صندوق: لاش ملنے کا معاملہ، دوسرا مفرور ملزم بھی پکڑا گیا →

مہنگائی میں کمی یا اضافہ؟ حکومت کے دعوے کے برعکس 13 اشیا مزید مہنگی

حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کا مسلسل دعویٰ کیا جا رہا ہے جب کہ ہر ہفتے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ بھی سامنے آ رہا ہے۔ وفاقی ادارہ شما
Khabrain Group Pakistan

مہنگائی میں کمی یا اضافہ؟ حکومت کے دعوے کے برعکس 13 اشیا مزید مہنگی

حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کا مسلسل دعویٰ کیا جا رہا ہے جب کہ ہر ہفتے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ بھی سامنے آ رہا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ مہنگائی کے بارے میں ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.09 فیصد … Continue reading مہنگائی میں کمی یا اضافہ؟ حکومت کے دعوے کے برعکس 13 اشیا مزید مہنگی →

Get more results via ClueGoal