ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے
newsare.net
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کےدرمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابینایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کےدرمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں ایلون مسک نے مارکو روبیو پر کڑی تنقید کی۔ ایلون مسک نے کہا کہ آپ اسٹاف کم کرنے میں ناکام رہے … Continue reading ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے → Read more