اچانک آئی پی ایل کیوں چھوڑ دیا،،جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا کی وطن واپسی معاملہ کیا؟
newsare.net
جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو رباڈا اچانک انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ آئی پی ایل 2025 میں گجرات ٹائٹنز کی نمائاچانک آئی پی ایل کیوں چھوڑ دیا،،جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا کی وطن واپسی معاملہ کیا؟
جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو رباڈا اچانک انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ آئی پی ایل 2025 میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے کاگیسو رباڈا 2 میچز کھیلنے کے بعد اچانک جنوبی افریقا چلے گئے۔ جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا کو گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل 2025 کی … Continue reading اچانک آئی پی ایل کیوں چھوڑ دیا،،جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا کی وطن واپسی معاملہ کیا؟ → Read more