شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ بولنگ کوچ بنا دیے گئے
newsare.net
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے سابق آسٹریلوی پیسر شان ٹیٹ کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ دنیائے کرکٹ میں طوفانشان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ بولنگ کوچ بنا دیے گئے
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے سابق آسٹریلوی پیسر شان ٹیٹ کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ دنیائے کرکٹ میں طوفانی اسپیڈ اور تباہ کن یارکرز کی بدولت معروف شان ٹیٹ کنگز کے نوجوان پیسرز کو اپنے تجربے سے مستفید کریں گے، وہ 2016 میں پشاور زلمی … Continue reading شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ بولنگ کوچ بنا دیے گئے → Read more