کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی سیزن 2 میں سمرتی ایرانی کی واپسی تصدیق ہوگئی
newsare.net
بالی ووڈ کی معروف ڈرامہ پروڈیوسر ایکتا کپور نے اپنے مشہور ڈرامے ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کے دوسرے سیزن میں سمرتی ایرانی کی واپسی کی تصدیکیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی سیزن 2 میں سمرتی ایرانی کی واپسی تصدیق ہوگئی
بالی ووڈ کی معروف ڈرامہ پروڈیوسر ایکتا کپور نے اپنے مشہور ڈرامے ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کے دوسرے سیزن میں سمرتی ایرانی کی واپسی کی تصدیق کردی۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایکتا کپور نے اپنے کلٹ شو ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ سمرتی ایرانی کی واپسی … Continue reading کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی سیزن 2 میں سمرتی ایرانی کی واپسی تصدیق ہوگئی → Read more