سی ایس ایس میں صرف 395 امیدوار کامیاب
newsare.net
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے مقابلہ جاتی امتحان 2024 کے تحریری مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اس سال 23100 امیدواروں نے درخواستیں جمع کراسی ایس ایس میں صرف 395 امیدوار کامیاب
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے مقابلہ جاتی امتحان 2024 کے تحریری مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اس سال 23100 امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی تھیں، جن میں سے 15602 نے تحریری امتحان دیا, جبکہ صرف 395 امیدوار کامیاب ہوئے،کامیابی کی شرح محض 2.53 فیصدرہی۔ Read more