700 بار سانپ کا زہر برداشت کرنے والے امریکی نے مؤثر ترین اینٹی وینم تیار کیا
newsare.net
امریکا کے شہری ٹم فریڈے نے 18 سال تک سانپوں کا زہر اپنی رگوں میں انجیکٹ کر کے خود کو مدافعتی بنایا، اور اب انہی کے خون سے ماہرین نے تاریخ کا سب سے700 بار سانپ کا زہر برداشت کرنے والے امریکی نے مؤثر ترین اینٹی وینم تیار کیا
امریکا کے شہری ٹم فریڈے نے 18 سال تک سانپوں کا زہر اپنی رگوں میں انجیکٹ کر کے خود کو مدافعتی بنایا، اور اب انہی کے خون سے ماہرین نے تاریخ کا سب سے مؤثر اینٹی وینم تیار کر لیا ہے جو 19 خطرناک سانپوں کے زہر سے بچاؤ کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٹم فریڈے … Continue reading 700 بار سانپ کا زہر برداشت کرنے والے امریکی نے مؤثر ترین اینٹی وینم تیار کیا → Read more