ایران اسرائیل جنگ: پاکستان نے تہران سے چند سفارت کاروں اور غیر ضروری عملے کو واپس بلالیا
newsare.net
ایران اسرائیل جنگ اور خطے میں بدلتی صورتحال کے باعث پاکستان نے تہران سے کچھ سفارت کاروں، غیر ضروری اہل کاروں اور عملے کے اہل خانہ کو واپس بلا لیایران اسرائیل جنگ: پاکستان نے تہران سے چند سفارت کاروں اور غیر ضروری عملے کو واپس بلالیا
ایران اسرائیل جنگ اور خطے میں بدلتی صورتحال کے باعث پاکستان نے تہران سے کچھ سفارت کاروں، غیر ضروری اہل کاروں اور عملے کے اہل خانہ کو واپس بلا لیا۔ وزارت خارجہ کے اعلی عہدے دار کے مطابق جنگ کی صورتحال اور کشیدگی کے باعث اقدام کیا گیا ہے، تہران میں پاکستانی سفارت خانہ اور … Continue reading ایران اسرائیل جنگ: پاکستان نے تہران سے چند سفارت کاروں اور غیر ضروری عملے کو واپس بلالیا → Read more