Pakistan



فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ڈگی بھائی کہہ کر ٹرول کردیا

فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ’ڈگی بھائی‘ کہہ کر ٹرول کردیا، سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کا طوفان آگیا۔ پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان حال ہ

محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرا
Khabrain Group Pakistan

محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دونوں فنکاروں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ایک ماہ بعد اپنی خوشی میں شامل کرلیا۔ انہوں نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تصویری پوسٹ شیئر … Continue reading محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش →

حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ
Khabrain Group Pakistan

حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ قومی کرکٹر نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرتے ہوئے … Continue reading حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا →

پاک بھارت ثالثی پاکستان نے ٹرمپ کو کیا نوبل پرائز کیلئے نامزد

حکومتِ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت ثالثی پاکستان نے ٹرمپ کو کیا نوبل پرائز کیلئے نامزد

حکومتِ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت پرکیا،جس کے باعث ایک ممکنہ جنگ کو روکا جا سکا۔ پاکستانی حکام کا کہنا … Continue reading پاک بھارت ثالثی پاکستان نے ٹرمپ کو کیا نوبل پرائز کیلئے نامزد →

پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف

پریانکا چوپڑا وہ عالمی ستارہ ہیں جو بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ کے پروجیکٹس میں بھی خاصی مصروف ہیں اور بیرونِ ملک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ تاہم ح
Khabrain Group Pakistan

پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف

پریانکا چوپڑا وہ عالمی ستارہ ہیں جو بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ کے پروجیکٹس میں بھی خاصی مصروف ہیں اور بیرونِ ملک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ تاہم حال ہی میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ان کی ننھی بیٹی مالتی اپنی سپر اسٹار ماں سے بھی زیادہ مصروف ہیں۔ پریانکا طویل عرصے … Continue reading پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف →

‘ماں’ دیکھنے کیلئے سینما جانے والوں کو کیا سرپرائز ملے گا؟

اپنی بہترین اداکاری اور خوش مزاجی کے سبب مشہور بالی وڈ اداکارہ کاجول اب اگلی بار ایک ڈراؤنی فلم ‘ماں’ میں نظر آئیں گی جس کے ٹریلر اور پروم
Khabrain Group Pakistan

‘ماں’ دیکھنے کیلئے سینما جانے والوں کو کیا سرپرائز ملے گا؟

اپنی بہترین اداکاری اور خوش مزاجی کے سبب مشہور بالی وڈ اداکارہ کاجول اب اگلی بار ایک ڈراؤنی فلم ‘ماں’ میں نظر آئیں گی جس کے ٹریلر اور پروموشنل کانٹینٹ نے شائقین میں خاصہ تجسس پیدا کردیا ہے۔ اسی لیے فلم انڈسٹڑی اور ٹریڈ سے منسلک افراد یہ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں کہ یہ … Continue reading ‘ماں’ دیکھنے کیلئے سینما جانے والوں کو کیا سرپرائز ملے گا؟ →

شاہ رخ خان نے پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرکے تہلکہ مچادیا

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان دنیا بھر میں کئی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ فرنچائزز کے مالک ہیں، انہوں نے ایک بار پھر کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان نے پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرکے تہلکہ مچادیا

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان دنیا بھر میں کئی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ فرنچائزز کے مالک ہیں، انہوں نے ایک بار پھر کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ حال ہی میں کنگ  خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل)2025 کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے … Continue reading شاہ رخ خان نے پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرکے تہلکہ مچادیا →

ایران امداد کے لیے این جی اوز کو خصوصی ہدایت زمینی راستوں سےزیادہ ریلیف بھیجنے کا حکم

علاقائی یکجہتی کے جذبے کے تحت، پاکستان نے غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زمینی راستوں کے ذریعے
Khabrain Group Pakistan

ایران امداد کے لیے این جی اوز کو خصوصی ہدایت زمینی راستوں سےزیادہ ریلیف بھیجنے کا حکم

علاقائی یکجہتی کے جذبے کے تحت، پاکستان نے غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زمینی راستوں کے ذریعے امدادی سامان فراہم کریں۔یہ اقدام نہ صرف امداد کی بروقت اور مؤثر ترسیل کو یقینی بناتا ہے بلکہ بحران کے وقت ہمسایہ ممالک کے ساتھ پاکستان … Continue reading ایران امداد کے لیے این جی اوز کو خصوصی ہدایت زمینی راستوں سےزیادہ ریلیف بھیجنے کا حکم →

میری جسمانی صلاحیت خواتین جیسی،مجھے کھیلنے دو”انایا بانگر

جنس تبدیل کروا کر لڑکے سے لڑکی بننے والی سابق بھارتی کرکٹر و کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور انٹرنیشنل کرکٹ
Khabrain Group Pakistan

میری جسمانی صلاحیت خواتین جیسی،مجھے کھیلنے دو”انایا بانگر

جنس تبدیل کروا کر لڑکے سے لڑکی بننے والی سابق بھارتی کرکٹر و کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ویمنز کرکٹ میں ٹرانس جینڈر پلئیرز کو کھلانے کا مطالبہ کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کردہ … Continue reading میری جسمانی صلاحیت خواتین جیسی،مجھے کھیلنے دو”انایا بانگر →

گورنر سندھ گورنر ہاؤس کی چابی لے کر بھاگ گئے؟

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر دفتر کی چابیاں ساتھ لے جانے کا الزام، اسپیکر اویس قادر شاہ عدالت پہنچ گئے،سندھ میں ایک نیا سیاسی تنازع اُس وقت کھڑ
Khabrain Group Pakistan

گورنر سندھ گورنر ہاؤس کی چابی لے کر بھاگ گئے؟

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر دفتر کی چابیاں ساتھ لے جانے کا الزام، اسپیکر اویس قادر شاہ عدالت پہنچ گئے،سندھ میں ایک نیا سیاسی تنازع اُس وقت کھڑا ہوا جب اطلاعات سامنے آئیں کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس کے دفتر کی سرکاری چابیاں اپنے ساتھ لے جانے کا مبینہ اقدام کیا۔ اس … Continue reading گورنر سندھ گورنر ہاؤس کی چابی لے کر بھاگ گئے؟ →

امریکہ قاتل اسرائیل کا ساتھی، مذاکرات خیالی ہیں,ایران کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملے جاری رہنے کی صورت میں ایران کسی سے بات چیت کے لیے تیار نہیں ہے۔  یہ بیان انہوں نے جنیو
Khabrain Group Pakistan

امریکہ قاتل اسرائیل کا ساتھی، مذاکرات خیالی ہیں,ایران کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملے جاری رہنے کی صورت میں ایران کسی سے بات چیت کے لیے تیار نہیں ہے۔  یہ بیان انہوں نے جنیوا میں یورپی وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات سے قبل دیا۔ ایران کے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا … Continue reading امریکہ قاتل اسرائیل کا ساتھی، مذاکرات خیالی ہیں,ایران کا اعلان →

77 سال کی عمر میںخوبرو اداکارہ عائشہ خان کا انتقال،شوبز کا ایک سنہری دور کا اختتام

پاکستانی ٹیلی وژن کی عظیم اداکارہ عائشہ خان کراچی میں 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔انہوں نے 1960 کی دہائی میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور کئی د
Khabrain Group Pakistan

77 سال کی عمر میںخوبرو اداکارہ عائشہ خان کا انتقال،شوبز کا ایک سنہری دور کا اختتام

پاکستانی ٹیلی وژن کی عظیم اداکارہ عائشہ خان کراچی میں 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔انہوں نے 1960 کی دہائی میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور کئی دہائیوں تک افشاں، عروسہ، مہندی اور نقاب زن جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے۔ان کے جانے سے پاکستانی … Continue reading 77 سال کی عمر میںخوبرو اداکارہ عائشہ خان کا انتقال،شوبز کا ایک سنہری دور کا اختتام →

کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادرعدالت جا پہنچے

کراچی: قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نے گورنر ہاؤس کی چابیاں ساتھ لے جانے پر کامران ٹیسوری کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔  قائم مقام گو
Khabrain Group Pakistan

کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادرعدالت جا پہنچے

کراچی: قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نے گورنر ہاؤس کی چابیاں ساتھ لے جانے پر کامران ٹیسوری کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔  قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر نے کہا کہ محرم میں امن و امان سے متعلق گورنر ہاؤس میں آج اہم اجلاس طلب کیا تھا، گورنر ہاؤس کے عملے … Continue reading کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادرعدالت جا پہنچے →

سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کی قریبی دوست تہمینہ خالد نے بتایا کہ عائشہ خان کا ا
Khabrain Group Pakistan

سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کی قریبی دوست تہمینہ خالد نے بتایا کہ عائشہ خان کا انتقال پانچ روز قبل کراچی میں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ مرحومہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور خاموشی سے دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ … Continue reading سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں →

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل

واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ  پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں فعال کردار ادا کرتا رہ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل

واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ  پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ جاری ہے جہاں انہوں … Continue reading پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل →

ٹرمپ کا ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ مؤخر کرنے کی وجہ سامنے آگئی

یورپی مؤقف اور ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات نے امریکی پالیسی سازوں کو گہرے غور و فکر پر مجبور کر دیا، ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ مؤخر کرنے کی وجہ سامنے آگئی

یورپی مؤقف اور ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات نے امریکی پالیسی سازوں کو گہرے غور و فکر پر مجبور کر دیا، ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا فیصلہ یورپی دباؤ اور پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات کا نتیجہ ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی ممالک، خصوصاً فرانس کی جانب … Continue reading ٹرمپ کا ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ مؤخر کرنے کی وجہ سامنے آگئی →

صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملکی صنعتوں کے حوالے سے منعق
Khabrain Group Pakistan

صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملکی صنعتوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی برآمدات میں صنعت مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے لیے … Continue reading صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم →

بگ بیش لیگ؛ کونسا پاکستانی کھلاڑی کِس فرنچائز کا حصہ بنا؟ جانیے

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں انٹرنیشنل پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز برسبین ہیٹ نے قو
Khabrain Group Pakistan

بگ بیش لیگ؛ کونسا پاکستانی کھلاڑی کِس فرنچائز کا حصہ بنا؟ جانیے

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں انٹرنیشنل پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز برسبین ہیٹ نے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، میلبرن رینیگیڈز نے محمد رضوان اور میلبرن اسٹارز نے حارث رؤف کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے۔ اسی … Continue reading بگ بیش لیگ؛ کونسا پاکستانی کھلاڑی کِس فرنچائز کا حصہ بنا؟ جانیے →

نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں کل فرانس سے ٹکرائے گا

نیشنز ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور فرانس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیم
Khabrain Group Pakistan

نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں کل فرانس سے ٹکرائے گا

نیشنز ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور فرانس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کوریا کو نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا، بعدازاں دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور فرانس کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ اہم معرکہ پاکستانی وقت کے … Continue reading نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں کل فرانس سے ٹکرائے گا →

ٹرمپ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب، ایران پر حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے تاہم انہوں نے حتمی حکم اس امید پر مؤخر کر دیا ہے کہ تہران اپنا جوہری پر
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب، ایران پر حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے تاہم انہوں نے حتمی حکم اس امید پر مؤخر کر دیا ہے کہ تہران اپنا جوہری پروگرام ترک کر دے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں تین باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا … Continue reading ٹرمپ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب، ایران پر حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی →

پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے۔ سیلانی آئی ٹی پروگرام کراچی کے طلباء کے ساتھ ڈی جی آئی ایس پی آر کی خصوصی نشست ہوئی۔ طلباء کی جانب … Continue reading پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر →

اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے حال ہی میں اپنی جلد سے متعلق ایک ناخوشگوار تجربے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک حالیہ وی لاگ میں اداکارہ اسما
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے حال ہی میں اپنی جلد سے متعلق ایک ناخوشگوار تجربے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک حالیہ وی لاگ میں اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا کہ ان کے چہرے کی جھائیوں کے علاج کے دوران ایک ردِ عمل کے باعث ان کی جلد شدید متاثر ہوئی ہے۔ … Continue reading اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں →

نیشنز ہاکی کپ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم

نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنیوالی پاکستانی ٹیم کے پلئیرز تاحال یومیہ الاؤنس سے محروم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی
Khabrain Group Pakistan

نیشنز ہاکی کپ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم

نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنیوالی پاکستانی ٹیم کے پلئیرز تاحال یومیہ الاؤنس سے محروم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملائیشیا میں جاری میں نیشنز ہاکی کپ میں شریک پاکستانی ٹیم کے پلئیرز کو 10 روز کے ایک دن کا بھی یومیہ الاؤنس ادا … Continue reading نیشنز ہاکی کپ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم →

ایران صرف اپنے دفاع میں کارروائی کر رہا ہے، سفارتکاری کے لیے پرعزم ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران صرف اپنے دفاع میں کارروائی کر رہا ہے اور سفارت کاری کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے امریکا اور ا
Khabrain Group Pakistan

ایران صرف اپنے دفاع میں کارروائی کر رہا ہے، سفارتکاری کے لیے پرعزم ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران صرف اپنے دفاع میں کارروائی کر رہا ہے اور سفارت کاری کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے امریکا اور اسرائیل کی ان دعوؤں کو مسترد کر دیا جن میں کہا گیا تھا کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سوشل میڈیا … Continue reading ایران صرف اپنے دفاع میں کارروائی کر رہا ہے، سفارتکاری کے لیے پرعزم ہیں: ایرانی وزیر خارجہ →

پاک بحریہ نے زخمی بھارتی کی مدد کر کے انسانیت کی مثال قائم کردی

گزشتہ ماہ ہی بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملہ کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کے باوجود پاک بحریہ نے بھارتی عملے کی مدد کر کے ا
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ نے زخمی بھارتی کی مدد کر کے انسانیت کی مثال قائم کردی

گزشتہ ماہ ہی بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملہ کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کے باوجود پاک بحریہ نے بھارتی عملے کی مدد کر کے انسانیت کے لیے مثال قائم کردی۔ حالانکہ بھارت نے پاکستان پر جھوٹا الزام دھرتے ہوئے سنگین بیماریوں میں مبتلا بچوں تک کو علاج چھوڑ کر  … Continue reading پاک بحریہ نے زخمی بھارتی کی مدد کر کے انسانیت کی مثال قائم کردی →

ارشد ندیم کا نیا کارنامہ، فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا’ فہرست میں شامل

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایک بار پھر ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ارشد ندیم کو فوربز ایشیا 2025 کی ’
Khabrain Group Pakistan

ارشد ندیم کا نیا کارنامہ، فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا’ فہرست میں شامل

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایک بار پھر ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ارشد ندیم کو فوربز ایشیا 2025 کی ’30 انڈر 30′ فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے، جو جنوبی ایشیا کے ابھرتے ہوئے رہنماؤں، تخلیق کاروں اور تبدیلی کے نمائندوں کو … Continue reading ارشد ندیم کا نیا کارنامہ، فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا’ فہرست میں شامل →

ٹیسٹ چیمپئن شپ پرومو میں کھلاڑیوں سے زیادہ جے شاہ کی تشہیر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سوشل میڈیا پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا پرومو جاری کردیا جس پر اسے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لا
Khabrain Group Pakistan

ٹیسٹ چیمپئن شپ پرومو میں کھلاڑیوں سے زیادہ جے شاہ کی تشہیر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سوشل میڈیا پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا پرومو جاری کردیا جس پر اسے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لارڈز کے تاریخی میدان میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ہوا اور جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو ہراکر طویل عرصے بعد … Continue reading ٹیسٹ چیمپئن شپ پرومو میں کھلاڑیوں سے زیادہ جے شاہ کی تشہیر →

نیشنز ہاکی کپ؛ نیوزی لینڈ کو پاکستان پر 3-4 کی برتری حاصل

نیشنز ہاکی کپ کے اہم معرکے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ ک
Khabrain Group Pakistan

نیشنز ہاکی کپ؛ نیوزی لینڈ کو پاکستان پر 3-4 کی برتری حاصل

نیشنز ہاکی کپ کے اہم معرکے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم معرکے میں پہلے کواٹر کے اختتام پر پاکستان نے نیوزی لیںڈ کیخلاف 1-3 کی برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ نے جارحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے … Continue reading نیشنز ہاکی کپ؛ نیوزی لینڈ کو پاکستان پر 3-4 کی برتری حاصل →

ٹرمپ کشمیر پر ثالثی کے لیے بھارت یا پاکستان پر دباؤ نہیں ڈال سکتے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے واضح کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش تو کر سکتے ہیں، لیکن وہ بھارت یا پاکستان م
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کشمیر پر ثالثی کے لیے بھارت یا پاکستان پر دباؤ نہیں ڈال سکتے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے واضح کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش تو کر سکتے ہیں، لیکن وہ بھارت یا پاکستان میں سے کسی کو اس پیشکش کو قبول کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے … Continue reading ٹرمپ کشمیر پر ثالثی کے لیے بھارت یا پاکستان پر دباؤ نہیں ڈال سکتے، امریکی محکمہ خارجہ →

بھارت مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی قبول نہیں کرے گا، مودی کا ٹرمپ کو پیغام

بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران واضح طور پر کہا ہے کہ ب
Khabrain Group Pakistan

بھارت مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی قبول نہیں کرے گا، مودی کا ٹرمپ کو پیغام

بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران واضح طور پر کہا ہے کہ بھارت کبھی بھی مسئلہ کشمیر پر کسی تیسرے فریق کی ثالثی قبول نہیں کرے گا۔ مسری کے مطابق یہ گفتگو جی 7 اجلاس کی سائیڈ … Continue reading بھارت مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی قبول نہیں کرے گا، مودی کا ٹرمپ کو پیغام →

ایران کا اسرائیل پر ہائپرسونک حملہ: سپریم لیڈر کا صیہونیوں سے بے رحمی برتنے کا اعلان

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر کا سخت بیان جاری تہران: امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی قیادت کی جانب سے قتل
Khabrain Group Pakistan

ایران کا اسرائیل پر ہائپرسونک حملہ: سپریم لیڈر کا صیہونیوں سے بے رحمی برتنے کا اعلان

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر کا سخت بیان جاری تہران: امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی قیادت کی جانب سے قتل کی پےدرپے دھمکیوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سخت بیان جاری کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایرانی … Continue reading ایران کا اسرائیل پر ہائپرسونک حملہ: سپریم لیڈر کا صیہونیوں سے بے رحمی برتنے کا اعلان →

ایران کا اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ۔

ایران نے آپریشن وعدہ صادق سوم کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل داغ دیے جس سے پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، ایران
Khabrain Group Pakistan

ایران کا اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ۔

ایران نے آپریشن وعدہ صادق سوم کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل داغ دیے جس سے پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے اسرائیل کے خلاف تازہ حملوں کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے “مقبوضہ علاقوں کی فضاؤں پر مکمل کنٹرول” … Continue reading ایران کا اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ۔ →

ٹرمپ کا فیلڈ مارشل کے اعزاز میں ظہرانہ، پاک-امریکا تعلقات میں بہتری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں خصوصی ظہرانہ دیں گے۔ یہ ظہرانہ امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ک
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا فیلڈ مارشل کے اعزاز میں ظہرانہ، پاک-امریکا تعلقات میں بہتری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں خصوصی ظہرانہ دیں گے۔ یہ ظہرانہ امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کیبنٹ روم میں منعقد کیا جائے گا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات بھی متوقع ہے جس میں دو طرفہ … Continue reading ٹرمپ کا فیلڈ مارشل کے اعزاز میں ظہرانہ، پاک-امریکا تعلقات میں بہتری →

ایران اسرائیل جنگ: پاکستان نے تہران سے چند سفارت کاروں اور غیر ضروری عملے کو واپس بلالیا

ایران اسرائیل جنگ اور خطے میں بدلتی صورتحال کے باعث پاکستان نے تہران سے کچھ سفارت کاروں، غیر ضروری اہل کاروں اور عملے کے اہل خانہ کو واپس بلا لی
Khabrain Group Pakistan

ایران اسرائیل جنگ: پاکستان نے تہران سے چند سفارت کاروں اور غیر ضروری عملے کو واپس بلالیا

ایران اسرائیل جنگ اور خطے میں بدلتی صورتحال کے باعث پاکستان نے تہران سے کچھ سفارت کاروں، غیر ضروری اہل کاروں اور عملے کے اہل خانہ کو واپس بلا لیا۔ وزارت خارجہ کے اعلی عہدے دار کے مطابق جنگ کی صورتحال اور کشیدگی کے باعث اقدام کیا گیا ہے، تہران میں پاکستانی سفارت خانہ اور … Continue reading ایران اسرائیل جنگ: پاکستان نے تہران سے چند سفارت کاروں اور غیر ضروری عملے کو واپس بلالیا →

پیرس ائیر شو: چین نے بغیرپائلٹ کی جدید ترین ائیرٹیکسی متعارف کرادی

فرانس کے شہر پیرس میں جاری عالمی ایئر شو 2025 میں چین  نے بغیر پائلٹ کی جدید ترین ائیرٹیکسی متعارف کرادی۔ رپورٹ کے مطابق بغیر پائلٹ یہ ائیرٹیکسی 2
Khabrain Group Pakistan

پیرس ائیر شو: چین نے بغیرپائلٹ کی جدید ترین ائیرٹیکسی متعارف کرادی

فرانس کے شہر پیرس میں جاری عالمی ایئر شو 2025 میں چین  نے بغیر پائلٹ کی جدید ترین ائیرٹیکسی متعارف کرادی۔ رپورٹ کے مطابق بغیر پائلٹ یہ ائیرٹیکسی 2 مسافروں کے ساتھ 3 گھنٹے پرواز کرسکتی ہے، چینی ائیرٹیکسی ائیرشو شرکاء کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔ چینی ائیرٹیکسی رن وے کے بغیر ورٹیکل جگہ … Continue reading پیرس ائیر شو: چین نے بغیرپائلٹ کی جدید ترین ائیرٹیکسی متعارف کرادی →

250 برس قبل امریکا میں ڈوبنے والا گمشدہ جہاز مل گیا

امریکا کے ساحل پر 250 برس قبل ڈوبنے والے کیپٹن کُک کا جہاز ’ایچ ایم ایس اِنڈی ور‘ کی باقیات مل گئیں۔ 1768 سے 1771 کے درمیان یہ جہاز مشرقی آسٹریلیا ت
Khabrain Group Pakistan

250 برس قبل امریکا میں ڈوبنے والا گمشدہ جہاز مل گیا

امریکا کے ساحل پر 250 برس قبل ڈوبنے والے کیپٹن کُک کا جہاز ’ایچ ایم ایس اِنڈی ور‘ کی باقیات مل گئیں۔ 1768 سے 1771 کے درمیان یہ جہاز مشرقی آسٹریلیا تک پہنچنے والا پہلا یورپی جہاز تھا۔ جس کو بعد میں فروخت کر کے اس کا نام لارڈ سینڈوچ رکھا گیا۔ یہ جہاز 1778 … Continue reading 250 برس قبل امریکا میں ڈوبنے والا گمشدہ جہاز مل گیا →

Get more results via ClueGoal