Pakistan



ورلڈ یوگا ڈے؛ طاہرہ کشیپ کی دلچسپ پوسٹ فینز میں مقبول

بالی وڈ فلم ساز و مصنفہ طاہرہ کشیپ نےحال ہی میں بریسٹ کینسر کی دوبارہ تشخیص ہونے کے بعد ورلڈ یوگا ڈے کے موقع پر مداحوں کو اہم پیغام دے دیا۔ حال ہ

ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ ریشابھ پنت نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بھارتی کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل ک
Khabrain Group Pakistan

ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ ریشابھ پنت نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بھارتی کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے ٹیسٹ میں ابتدائی روز 65 رنز کی اننگز کے دوران انجام دیا۔ پنت نے 2 چھکوں … Continue reading ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ ریشابھ پنت نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا →

امریکی حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، دفاع کے تمام آپشن محفوظ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے حالیہ فضائی حملوں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کاروائی بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحد
Khabrain Group Pakistan

امریکی حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، دفاع کے تمام آپشن محفوظ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے حالیہ فضائی حملوں پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کاروائی بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس کے “ہمیشہ یاد رکھے جانے والے نتائج” ہوں گے۔ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان … Continue reading امریکی حملہ عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، دفاع کے تمام آپشن محفوظ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ →

امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیبات کو خالی کرالیا تھا، ایرانی حکام

تہران: ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیات کو خالی کرالیا گیا تھا۔  ایرانی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملے کے بعد ایک ا
Khabrain Group Pakistan

امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیبات کو خالی کرالیا تھا، ایرانی حکام

تہران: ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیات کو خالی کرالیا گیا تھا۔  ایرانی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملے کے بعد ایک ایرانی عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن کے فضائی حملوں میں فردو جوہری سائٹ کو نشانہ بنایاگیا اور اصفہان اور نطنز جوہری سائٹس کے … Continue reading امریکی حملے سے قبل ہی جوہری تنصیبات کو خالی کرالیا تھا، ایرانی حکام →

یو این سیکرٹری جنرل نے ایران پر امریکی حملےکو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےایران پر امریکی حملےکوکشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔ انتونیو گوتریس  نے جاری کردہ بیان می
Khabrain Group Pakistan

یو این سیکرٹری جنرل نے ایران پر امریکی حملےکو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےایران پر امریکی حملےکوکشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔ انتونیو گوتریس  نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اس بات کاخطرہ بڑھتاجارہاہےکہ یہ تنازع تیزی سےقابو سے باہر ہوسکتاہے،اس سےعام شہریوں،خطےاوردنیا پرتباہ کن اثرات پڑسکتے ہیں۔ یو این کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اس خطرناک … Continue reading یو این سیکرٹری جنرل نے ایران پر امریکی حملےکو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دیدیا →

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا 14 کروڑ سے زائد کا سرپلس بجٹ تیار

بلدیہ عظمی کراچی کا مالی سال 2025-2026 کا بجٹ تیار کرلیا، جو 23 یا 24 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔   ایم سی  بجٹ میں 14 کروڑ 62 لاکھ روپے کا سرپلس ظاہر
Khabrain Group Pakistan

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا 14 کروڑ سے زائد کا سرپلس بجٹ تیار

بلدیہ عظمی کراچی کا مالی سال 2025-2026 کا بجٹ تیار کرلیا، جو 23 یا 24 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔   ایم سی  بجٹ میں 14 کروڑ 62 لاکھ روپے کا سرپلس ظاہر کیا گیا جبکہ کل آمدنی کا تخمینہ 55 ارب 28 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ بجٹ میں کل اخراجات … Continue reading بلدیہ عظمیٰ کراچی کا 14 کروڑ سے زائد کا سرپلس بجٹ تیار →

’پشپا 2’ کے بعد رشمیکا کے معاوضے میں حیران کن کمی؟

نیشنل کرش آف انڈیا کا خطاب اپنے نام کرنے والی اداکارہ رشمیکا مندانا کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا2’ کے بعد ریلیز ہونے والی تینوں فلموں کے معاوضے میں
Khabrain Group Pakistan

’پشپا 2’ کے بعد رشمیکا کے معاوضے میں حیران کن کمی؟

نیشنل کرش آف انڈیا کا خطاب اپنے نام کرنے والی اداکارہ رشمیکا مندانا کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا2’ کے بعد ریلیز ہونے والی تینوں فلموں کے معاوضے میں حیران کن کمی کا انکشاف سامنے آگیا۔ کسی بھی فنکار کی کامیابی کو اس کے معاوضے سے تولا جانا اب معمولی بات ہوگئی ہے جو اداکار سب … Continue reading ’پشپا 2’ کے بعد رشمیکا کے معاوضے میں حیران کن کمی؟ →

بابر اعظم کی 3 ہزار فوٹوز رکھنے والی مداح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی

پاکستانی کرکٹ اسٹار بابر اعظم سے ملاقات کی خواہشمند مداح کی زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بابر اعظم جو کبھی اپنے چوکے چ
Khabrain Group Pakistan

بابر اعظم کی 3 ہزار فوٹوز رکھنے والی مداح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی

پاکستانی کرکٹ اسٹار بابر اعظم سے ملاقات کی خواہشمند مداح کی زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بابر اعظم جو کبھی اپنے چوکے چھکوں اور کپتانی کے سبب چرچوں میں رہتے تھے کافی عرصے سے ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں مبتلا ہیں لیکن اب ایک نئی … Continue reading بابر اعظم کی 3 ہزار فوٹوز رکھنے والی مداح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی →

امریکا نے ایرانی جوہری مرکز فردو کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا بی-2 بمبار روانہ کردیا، رپورٹ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی زیرزمین جوہری تنصیب کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والی جوہری تنصیب کو نشانہ بنانے کی صلاح
Khabrain Group Pakistan

امریکا نے ایرانی جوہری مرکز فردو کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا بی-2 بمبار روانہ کردیا، رپورٹ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی زیرزمین جوہری تنصیب کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والی جوہری تنصیب کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے دو سے چار کے درمیان بی-2 اسٹیلتھ بمبار بحرالکاہل کی طرف روانہ کردیا ہے۔ اسرائیلی اخبار روزنامہ ہیرٹز نے رپورٹ میں اسرائیل کے سینئر فوجی … Continue reading امریکا نے ایرانی جوہری مرکز فردو کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا بی-2 بمبار روانہ کردیا، رپورٹ →

حکومت سندھ کا عبدالستار ایدھی پر بائیوپک بنانے کا اعلان

حکومت سندھ نے معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی مرحوم عبدالستار ایدھی کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان صوبائی
Khabrain Group Pakistan

حکومت سندھ کا عبدالستار ایدھی پر بائیوپک بنانے کا اعلان

حکومت سندھ نے معروف سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی مرحوم عبدالستار ایدھی کی زندگی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی میں منعقدہ فلم فیسٹیول کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت فلموں کو اپنے بیانیے کو عالمی سطح پر … Continue reading حکومت سندھ کا عبدالستار ایدھی پر بائیوپک بنانے کا اعلان →

شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

ی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 9 مئی سے متعلق کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔ یہ فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل کی سماعت کے دوران جج منظر علی گ
Khabrain Group Pakistan

شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

ی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 9 مئی سے متعلق کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔ یہ فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل کی عدالت نے سنایا۔گزشتہ روز اے ٹی سی لاہور میں شاہ محمود قریشی کی جانب سے رانا مدثر عمر اور … Continue reading شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور →

استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، ایران و غزہ صورتحال پر توجہ مرکوز

ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز اور خطے می
Khabrain Group Pakistan

استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، ایران و غزہ صورتحال پر توجہ مرکوز

ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز اور خطے میں بگڑتی صورتحال زیر بحث ہے۔ اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت 40 سے زائد ممالک کے سفارت کار شریک ہیں، جب کہ پاکستان … Continue reading استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، ایران و غزہ صورتحال پر توجہ مرکوز →

اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں، مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر

ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہےکہ نیتن یاہو ہٹلر پورےخطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور یہ وقت ہ
Khabrain Group Pakistan

اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں، مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر

ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہےکہ نیتن یاہو ہٹلر پورےخطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور یہ وقت ہے کہ اپنے اختلافات کو ختم کرکے ایک ہوجائیں۔ اوآئی سی وزرائے خارجہ خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ … Continue reading اختلافات ختم کرکے ایک ہوجائیں، مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے: ترک صدر →

محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرا
Khabrain Group Pakistan

محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دونوں فنکاروں نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ایک ماہ بعد اپنی خوشی میں شامل کرلیا۔ انہوں نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تصویری پوسٹ شیئر … Continue reading محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش →

فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ڈگی بھائی کہہ کر ٹرول کردیا

فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ’ڈگی بھائی‘ کہہ کر ٹرول کردیا، سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کا طوفان آگیا۔ پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان حال ہ
Khabrain Group Pakistan

فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ڈگی بھائی کہہ کر ٹرول کردیا

فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ’ڈگی بھائی‘ کہہ کر ٹرول کردیا، سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کا طوفان آگیا۔ پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان حال ہی میں نجی ٹی وی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر کھل کر بات کی۔ فیصل … Continue reading فیصل رحمان نے ڈکی بھائی کو ڈگی بھائی کہہ کر ٹرول کردیا →

حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ
Khabrain Group Pakistan

حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ قومی کرکٹر نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرتے ہوئے … Continue reading حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا →

پاک بھارت ثالثی پاکستان نے ٹرمپ کو کیا نوبل پرائز کیلئے نامزد

حکومتِ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت ثالثی پاکستان نے ٹرمپ کو کیا نوبل پرائز کیلئے نامزد

حکومتِ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت پرکیا،جس کے باعث ایک ممکنہ جنگ کو روکا جا سکا۔ پاکستانی حکام کا کہنا … Continue reading پاک بھارت ثالثی پاکستان نے ٹرمپ کو کیا نوبل پرائز کیلئے نامزد →

پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف

پریانکا چوپڑا وہ عالمی ستارہ ہیں جو بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ کے پروجیکٹس میں بھی خاصی مصروف ہیں اور بیرونِ ملک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ تاہم ح
Khabrain Group Pakistan

پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف

پریانکا چوپڑا وہ عالمی ستارہ ہیں جو بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ کے پروجیکٹس میں بھی خاصی مصروف ہیں اور بیرونِ ملک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ تاہم حال ہی میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ان کی ننھی بیٹی مالتی اپنی سپر اسٹار ماں سے بھی زیادہ مصروف ہیں۔ پریانکا طویل عرصے … Continue reading پریانکا کی بیٹی اپنی ماں سے بھی زیادہ مصروف →

‘ماں’ دیکھنے کیلئے سینما جانے والوں کو کیا سرپرائز ملے گا؟

اپنی بہترین اداکاری اور خوش مزاجی کے سبب مشہور بالی وڈ اداکارہ کاجول اب اگلی بار ایک ڈراؤنی فلم ‘ماں’ میں نظر آئیں گی جس کے ٹریلر اور پروم
Khabrain Group Pakistan

‘ماں’ دیکھنے کیلئے سینما جانے والوں کو کیا سرپرائز ملے گا؟

اپنی بہترین اداکاری اور خوش مزاجی کے سبب مشہور بالی وڈ اداکارہ کاجول اب اگلی بار ایک ڈراؤنی فلم ‘ماں’ میں نظر آئیں گی جس کے ٹریلر اور پروموشنل کانٹینٹ نے شائقین میں خاصہ تجسس پیدا کردیا ہے۔ اسی لیے فلم انڈسٹڑی اور ٹریڈ سے منسلک افراد یہ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں کہ یہ … Continue reading ‘ماں’ دیکھنے کیلئے سینما جانے والوں کو کیا سرپرائز ملے گا؟ →

شاہ رخ خان نے پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرکے تہلکہ مچادیا

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان دنیا بھر میں کئی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ فرنچائزز کے مالک ہیں، انہوں نے ایک بار پھر کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان نے پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرکے تہلکہ مچادیا

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان دنیا بھر میں کئی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ فرنچائزز کے مالک ہیں، انہوں نے ایک بار پھر کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ حال ہی میں کنگ  خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل)2025 کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے … Continue reading شاہ رخ خان نے پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرکے تہلکہ مچادیا →

ایران امداد کے لیے این جی اوز کو خصوصی ہدایت زمینی راستوں سےزیادہ ریلیف بھیجنے کا حکم

علاقائی یکجہتی کے جذبے کے تحت، پاکستان نے غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زمینی راستوں کے ذریعے
Khabrain Group Pakistan

ایران امداد کے لیے این جی اوز کو خصوصی ہدایت زمینی راستوں سےزیادہ ریلیف بھیجنے کا حکم

علاقائی یکجہتی کے جذبے کے تحت، پاکستان نے غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زمینی راستوں کے ذریعے امدادی سامان فراہم کریں۔یہ اقدام نہ صرف امداد کی بروقت اور مؤثر ترسیل کو یقینی بناتا ہے بلکہ بحران کے وقت ہمسایہ ممالک کے ساتھ پاکستان … Continue reading ایران امداد کے لیے این جی اوز کو خصوصی ہدایت زمینی راستوں سےزیادہ ریلیف بھیجنے کا حکم →

میری جسمانی صلاحیت خواتین جیسی،مجھے کھیلنے دو”انایا بانگر

جنس تبدیل کروا کر لڑکے سے لڑکی بننے والی سابق بھارتی کرکٹر و کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور انٹرنیشنل کرکٹ
Khabrain Group Pakistan

میری جسمانی صلاحیت خواتین جیسی،مجھے کھیلنے دو”انایا بانگر

جنس تبدیل کروا کر لڑکے سے لڑکی بننے والی سابق بھارتی کرکٹر و کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ویمنز کرکٹ میں ٹرانس جینڈر پلئیرز کو کھلانے کا مطالبہ کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کردہ … Continue reading میری جسمانی صلاحیت خواتین جیسی،مجھے کھیلنے دو”انایا بانگر →

گورنر سندھ گورنر ہاؤس کی چابی لے کر بھاگ گئے؟

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر دفتر کی چابیاں ساتھ لے جانے کا الزام، اسپیکر اویس قادر شاہ عدالت پہنچ گئے،سندھ میں ایک نیا سیاسی تنازع اُس وقت کھڑ
Khabrain Group Pakistan

گورنر سندھ گورنر ہاؤس کی چابی لے کر بھاگ گئے؟

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر دفتر کی چابیاں ساتھ لے جانے کا الزام، اسپیکر اویس قادر شاہ عدالت پہنچ گئے،سندھ میں ایک نیا سیاسی تنازع اُس وقت کھڑا ہوا جب اطلاعات سامنے آئیں کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس کے دفتر کی سرکاری چابیاں اپنے ساتھ لے جانے کا مبینہ اقدام کیا۔ اس … Continue reading گورنر سندھ گورنر ہاؤس کی چابی لے کر بھاگ گئے؟ →

امریکہ قاتل اسرائیل کا ساتھی، مذاکرات خیالی ہیں,ایران کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملے جاری رہنے کی صورت میں ایران کسی سے بات چیت کے لیے تیار نہیں ہے۔  یہ بیان انہوں نے جنیو
Khabrain Group Pakistan

امریکہ قاتل اسرائیل کا ساتھی، مذاکرات خیالی ہیں,ایران کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملے جاری رہنے کی صورت میں ایران کسی سے بات چیت کے لیے تیار نہیں ہے۔  یہ بیان انہوں نے جنیوا میں یورپی وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات سے قبل دیا۔ ایران کے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا … Continue reading امریکہ قاتل اسرائیل کا ساتھی، مذاکرات خیالی ہیں,ایران کا اعلان →

77 سال کی عمر میںخوبرو اداکارہ عائشہ خان کا انتقال،شوبز کا ایک سنہری دور کا اختتام

پاکستانی ٹیلی وژن کی عظیم اداکارہ عائشہ خان کراچی میں 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔انہوں نے 1960 کی دہائی میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور کئی د
Khabrain Group Pakistan

77 سال کی عمر میںخوبرو اداکارہ عائشہ خان کا انتقال،شوبز کا ایک سنہری دور کا اختتام

پاکستانی ٹیلی وژن کی عظیم اداکارہ عائشہ خان کراچی میں 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔انہوں نے 1960 کی دہائی میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور کئی دہائیوں تک افشاں، عروسہ، مہندی اور نقاب زن جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے۔ان کے جانے سے پاکستانی … Continue reading 77 سال کی عمر میںخوبرو اداکارہ عائشہ خان کا انتقال،شوبز کا ایک سنہری دور کا اختتام →

کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادرعدالت جا پہنچے

کراچی: قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نے گورنر ہاؤس کی چابیاں ساتھ لے جانے پر کامران ٹیسوری کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔  قائم مقام گو
Khabrain Group Pakistan

کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادرعدالت جا پہنچے

کراچی: قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نے گورنر ہاؤس کی چابیاں ساتھ لے جانے پر کامران ٹیسوری کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔  قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر نے کہا کہ محرم میں امن و امان سے متعلق گورنر ہاؤس میں آج اہم اجلاس طلب کیا تھا، گورنر ہاؤس کے عملے … Continue reading کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس دفتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، اویس قادرعدالت جا پہنچے →

سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کی قریبی دوست تہمینہ خالد نے بتایا کہ عائشہ خان کا ا
Khabrain Group Pakistan

سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کی قریبی دوست تہمینہ خالد نے بتایا کہ عائشہ خان کا انتقال پانچ روز قبل کراچی میں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ مرحومہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور خاموشی سے دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ … Continue reading سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں →

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل

واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ  پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں فعال کردار ادا کرتا رہ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل

واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ  پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی اور تعاون پرمبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ جاری ہے جہاں انہوں … Continue reading پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل →

ٹرمپ کا ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ مؤخر کرنے کی وجہ سامنے آگئی

یورپی مؤقف اور ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات نے امریکی پالیسی سازوں کو گہرے غور و فکر پر مجبور کر دیا، ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ مؤخر کرنے کی وجہ سامنے آگئی

یورپی مؤقف اور ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات نے امریکی پالیسی سازوں کو گہرے غور و فکر پر مجبور کر دیا، ٹرمپ کا ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا فیصلہ یورپی دباؤ اور پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات کا نتیجہ ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی ممالک، خصوصاً فرانس کی جانب … Continue reading ٹرمپ کا ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ مؤخر کرنے کی وجہ سامنے آگئی →

صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملکی صنعتوں کے حوالے سے منعق
Khabrain Group Pakistan

صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملکی صنعتوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی برآمدات میں صنعت مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے لیے … Continue reading صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم →

بگ بیش لیگ؛ کونسا پاکستانی کھلاڑی کِس فرنچائز کا حصہ بنا؟ جانیے

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں انٹرنیشنل پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز برسبین ہیٹ نے قو
Khabrain Group Pakistan

بگ بیش لیگ؛ کونسا پاکستانی کھلاڑی کِس فرنچائز کا حصہ بنا؟ جانیے

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں انٹرنیشنل پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز برسبین ہیٹ نے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، میلبرن رینیگیڈز نے محمد رضوان اور میلبرن اسٹارز نے حارث رؤف کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے۔ اسی … Continue reading بگ بیش لیگ؛ کونسا پاکستانی کھلاڑی کِس فرنچائز کا حصہ بنا؟ جانیے →

نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں کل فرانس سے ٹکرائے گا

نیشنز ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور فرانس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیم
Khabrain Group Pakistan

نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں کل فرانس سے ٹکرائے گا

نیشنز ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور فرانس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کوریا کو نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا، بعدازاں دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور فرانس کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ اہم معرکہ پاکستانی وقت کے … Continue reading نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں کل فرانس سے ٹکرائے گا →

ٹرمپ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب، ایران پر حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے تاہم انہوں نے حتمی حکم اس امید پر مؤخر کر دیا ہے کہ تہران اپنا جوہری پر
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب، ایران پر حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے تاہم انہوں نے حتمی حکم اس امید پر مؤخر کر دیا ہے کہ تہران اپنا جوہری پروگرام ترک کر دے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں تین باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا … Continue reading ٹرمپ کا خفیہ منصوبہ بے نقاب، ایران پر حملے کے منصوبوں کی منظوری دے دی →

پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے۔ سیلانی آئی ٹی پروگرام کراچی کے طلباء کے ساتھ ڈی جی آئی ایس پی آر کی خصوصی نشست ہوئی۔ طلباء کی جانب … Continue reading پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر →

اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے حال ہی میں اپنی جلد سے متعلق ایک ناخوشگوار تجربے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک حالیہ وی لاگ میں اداکارہ اسما
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے حال ہی میں اپنی جلد سے متعلق ایک ناخوشگوار تجربے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک حالیہ وی لاگ میں اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا کہ ان کے چہرے کی جھائیوں کے علاج کے دوران ایک ردِ عمل کے باعث ان کی جلد شدید متاثر ہوئی ہے۔ … Continue reading اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں →

نیشنز ہاکی کپ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم

نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنیوالی پاکستانی ٹیم کے پلئیرز تاحال یومیہ الاؤنس سے محروم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی
Khabrain Group Pakistan

نیشنز ہاکی کپ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم

نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنیوالی پاکستانی ٹیم کے پلئیرز تاحال یومیہ الاؤنس سے محروم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملائیشیا میں جاری میں نیشنز ہاکی کپ میں شریک پاکستانی ٹیم کے پلئیرز کو 10 روز کے ایک دن کا بھی یومیہ الاؤنس ادا … Continue reading نیشنز ہاکی کپ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم →

Get more results via ClueGoal