ذوالفقار علی بھٹو جونیئر، سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، نے پاکستان میں ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی روایتی سیاست سے ہٹ کر ایک عوامی جدوجہد کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں۔ “جئے عوام” کے نعرے کے تحت بننے والی اس جماعت کا مقصد … Continue reading ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانےکا اعلان →
لاہور: پاکستانی کیوئسٹ مبشر رضا نے قطر میں پاکستانی پرچم بلند کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسنوکر میں پاکستان کی بیرون ملک کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے مبشر رضا نے قطر میں مسٹر کیو ٹور اسنوکر ٹورنامنٹ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ مبشر رضا نے فائنل میچ میں جرمن کیوئسٹ مائیکل … Continue reading پاکستانی کیوئسٹ مبشر رضا نے قطر میں اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا →
چین کے سائنسدانوں نے کیڑے کے دماغ کو کنٹرول کرنیوالی دنیا کی سب سے ہلکی ڈیوائس تیار کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہد کی مکھی کے دماغ کو کنٹرول کرنیوالی اس چھوٹی سی ڈیوائس کا وزن 74 ملی گرام ہے، اس طرح یہ ڈیوائس شہد کی مکھی کے پیٹ میں موجود اس … Continue reading شہد کی مکھیوں کے دماغ کو کنٹرول کرنیوالی دنیا کی سب سے ہلکی ڈیوائس تیار →
اسلام آباد: 15سے زائد سرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گئے۔ ریاستی اداروں کے نقصانات پر وزارت خزانہ کی جانب سے رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 15سے زائد سرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے6 ماہ میں خسارہ 3.45کھرب روپے … Continue reading 15سے زائد سرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپے سے تجاوز کرگئے، رپورٹ جاری →
ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی 8 سے 10 ماہ پرانی لاش کراچی میں ان کے فلیٹ سے ملی تھی جہاں وہ 2018 سے کرائے پر اکیلی رہ رہی تھیں۔ اداکارہ حمیرا کی لاش کراچی سے ان کے بھائی اور بہنوئی لاہور لائے تھے اور ماڈل ٹاؤن کے قبرستان میں تدفین کردی گئی۔ اس موقع … Continue reading اداکارہ حمیرا کے والد پہلی بار منظرعام پر آگئے؛ میڈیا سے گفتگو میں کیا کہا؟ →
پاکستان کے ہاکی اولمپئنز نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ لاس اینجلس اولمپکس 1984کے گولڈ میڈلسٹ ہاکی اولمپئن توقیر ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال ہے، انہوں نے ہمارا پانی بند کیا ہوا ہے ہم کیسے سوچ سکتے … Continue reading پاکستان کے ہاکی اولمپئنز کا ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارت سے منتقل کرنے کا مطالبہ →
امریکی دفاعی محکمے پینٹاگون نے قطر میں امریکا کے زیر استعمال العدید اڈے پر ایرانی حملے کی تصدیق کی ہے جبکہ امریکی اڈے پر تباہی کی سیٹلائٹ تصویر بھی سامنے آ گئی ہے۔ پینٹاگون نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل نے العدید اڈے پر امریکا کے مواصلاتی حصے کو … Continue reading پینٹاگون کی قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے کی تصدیق، تباہی کی سیٹلائٹ تصویر بھی سامنے آگئی →
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے تاریخی سنگ میل عبور کر لیا، وہ گزشتہ روز 100 برس کے ہو گئے ہیں۔ مہاتیر محمد نے اپنی زندگی کا نصف سے زائد حصّہ سیاست اور عوامی خدمت میں گزارا ہے۔ ملائیشیا کی اس اہم سیاسی شخصیت نے اپنی انقلابی قیادت کی وجہ سے مقبولیت حاصل … Continue reading مہاتیر محمد 100 برس کے ہوگئے؛ صحت مند زندگی کا رازکیا بیان →
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں شدید علالت کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ طبی ذرائع کے مطابق اُنہیں دل، شوگر اور زخم نہ بھرنے جیسے پیچیدہ مسائل لاحق ہیں۔ ڈاکٹروں نے اُن کا ای سی جی، سی ٹی اسکین، ایکس رے، الٹراساؤنڈ اور بلڈ ٹرانسفیوژن سمیت متعدد ٹیسٹ کیے۔ … Continue reading لندن میں الطاف حسین کی طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل →
کراچی کے ایک پرتعیش اپارٹمنٹ میں تقریباً 10 ماہ تک ایک دروازہ بند رہا، اور اس کے پیچھے پاکستانی اداکارہ حمیرہ اصغر کی خاموش لاش موجود تھی۔ جولائی 2025 میں جب لاش ملی، تو انکشاف ہوا کہ وہ اکتوبر 2024 میں ہی وفات پا چکی تھیں۔ کسی نے بدبو محسوس نہ کی، کسی نے دروازہ … Continue reading حمیرا اصغر کی لاش کی بو کیوں نہ پھیلی؟ →
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ لاہور سے رائیونڈ تک صرف 16 کلومیٹر طویل موٹروے تعمیر کی جائے گی۔ چیئرپرسن قرۃ العین مری کی زیرصدارت ہونے والے اس اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات پر غور کیا گیا۔ وزارت منصوبہ بندی کے حکام نے … Continue reading لاہور تا رائیونڈ صرف 16 کلومیٹر کی موٹروے تعمیر کی جائے گی، قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف →
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1971 روپے اضافے سے 3 … Continue reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا →
آئرلینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دے دیا۔ آئرش فاسٹ بولر کرٹس کیمفر نے منسٹر ریڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے نارتھ ویسٹ واریئرز کے خلاف یہ انوکھا کارنامہ سرانجام دیا۔ کرٹس کیمفر نے انٹر پروونشل ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کے میچ کے دوران 12 … Continue reading ٹی ٹوئنٹی میں آئرش فاسٹ بولر کا کارنامہ، 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لے لیں →
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے امکان کے بارے میں پر امید ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے صحافیوں کو بتایا کہ مذاکرات گزشتہ دنوں کے مقابلے میں اب زیادہ قریب ہیں۔ مارکو روبیو نے ملائیشیا میں جنوب … Continue reading غزہ میں جنگ بندی کے لیے پُرامید ہیں، امریکی وزیر خارجہ →
دبئی: متحدہ عرب امارات کی معروف ائیرلائن کا ٹکٹ اب کرپٹو کرنسی سے بھی خریدا جاسکے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی ائیر لائن کا عالمی کرپٹو حکام سے معاہدہ ہوگیا ہے جس کے تحت ائیر لائن کے ٹکٹ کی خریداری میں کرپٹو کرنسی کا استعمال ہوسکےگا۔ دبئی کے حکام کے مطابق ناصرف اماراتی ائیرلائن … Continue reading اماراتی ائیرلائن کا ٹکٹ کرپٹو کرنسی سے بھی خریدا جاسکےگا →
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں مجوزہ 60 روزہ جنگ بندی کے دوران مستقل جنگ بندی کے امکانات پر مذاکرات کیے جائیں گے، لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ اگر اسرائیل کی شرائط پوری نہ ہوئیں تو ان پر فوجی طاقت سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔ نیتن یاہو نے … Continue reading غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے دوران مستقل امن پر بات چیت ہوگی، نیتن یاہو →
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک نئی ٹیم کی شرکت کا امکان روشن ہوگیا۔ گزشتہ روز، ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں اٹلی نے اسکاٹ لینڈ کو 12 رنز سے شکست دے کر اَپ سیٹ کر دیا۔ سابق آسٹریلوی اوپنر اور اٹلی کے کپتان جو برنس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے … Continue reading ٹی 20 ورلڈ کپ میں نئی ٹیم کی شرکت کا امکان →
اے سی سے نکلنے والا پانی، جسے اکثر لوگ فضول سمجھ کر ضائع کر دیتے ہیں، درحقیقت بہت قیمتی ہو سکتا ہے، خاص طور پر پانی کی قلت کے شکار علاقوں میں۔ جب اے سی گرم اور مرطوب ہوا کو ٹھنڈا کرتا ہے تو ہوا میں موجود نمی کنڈینس ہو کر پانی کی شکل میں آپ کو اے … Continue reading اے سی سے نکلنے والا پانی ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی، مگر کیسے؟ →
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم سے وکٹ کیپنگ کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی،وہ بطور اوپنر ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے کام کررہے ہیں۔اگر وہ ٹیم میں جگہ بنائیں گے تو صائم یا فخر کے ساتھ کھیلیں گے۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے … Continue reading بابر اعظم بطور اوپنر اچھی آپشن ہیں ، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن →
گوگل سرچ کے مقابلے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی دو بڑی کمپنیاں اوپن اے آئی اور پرپلیکسیٹی مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سرچ براؤزر متعارف کرانے جا رہے ہیں۔ یورو نیوز کے مطابق بدھ کے روز پرپلیکسیٹی اے آئی نے اعلان کیا کہ کمپنی نے میک اور ونڈوز کے لیے کامیٹ نامی ایک آزاد سرچ انجن … Continue reading اوپن اے آئی نے کیا گوگل سرچ کو ٹکر دینے والا براؤزر لانچ کرنے کا اعلان →
گوجرانوالہ: سول ڈیفنس کے افسران کی انوکھی منطق، سول ڈیفنس کے افسران نے نوجوان کی جان خطرے میں ڈال دی۔ موٹر سائیکل مکینک کی دکان پر تین لٹر پٹرول برآمد ہونے پر نوجوان کو سڑک پر مرغا بنا دیا، افسران نے پٹرول برآمد ہونے پر مکینک کو اپنے اوپر پٹرول چھڑکنے کا کہا۔ محنت کش … Continue reading سول ڈیفنس کی غیر انسانی سزا، پٹرول رکھنے والا نوجوان مرغا بنا →
“پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر علی کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ تقریباً نو ماہ قبل انتقال کر چکی ہیں۔ پولیس کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ان کا موبائل فون آخری بار اکتوبر 2024 میں فعال تھا، اور اسی مہینے آخری کال ریکارڈ ہوئی تھی۔ کئی ماہ کی … Continue reading حمیرا اصغرکاانتقال9 ماہ قبل ہوا، پولیس کی تصدیق →
رپورٹ: عتیق الرحمٰن۔۔۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کے راشد نسیم کا نن چکو کی مدد سے بنایا گیا ریکارڈ آل ٹائم گریٹ بیسٹ آف دی بیسٹ ریکارڈ کی فہرست میں بھی شامل کرلیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نےسوشل میڈیا پر راشد نسیم کے ریکارڈ کو 10 سال مکمل ہونے پر انہیں مبارک باد پیش کی … Continue reading راشدنسیم کاریکارڈ آل ٹائم گریٹ بیسٹ آف دی بیسٹ ریکارڈکی فہرست میں شامل →
امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے نظام زندگی شدید متاثر ہے جب کہ طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد اب 120 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق … Continue reading امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 120 ہوگئیں →
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے کونسل کا سالانہ اجلاس طلب کرلیا۔ اے سی سی ذرائع کے مطابق سالانہ جنرل اجلاس 24 جولائی کو ڈھاکا میں ہوگا جس کیلئے ایشین کرکٹ کونسل نے رکن ممالک کو نوٹس بھیج دیا ہے،ایشین کرکٹ کونسل کا بتانا ہےکہ پاکستان بنگلا دیش سیریز بھی انہی دنوں ہو … Continue reading بھارتی اعتراض کے باوجود ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ڈھاکا میں ہی طلب →
زمین کی اپنے محور کے گرد گھومنے کی بڑھتی رفتار کے سبب آج کا دن یعنی بدھ 9 جولائی سال کا سب سے مختصر ترین دن ہوگا۔ بی بی سی سائنس فوکس کے مطابق موسم گرما میں دن کے اوقات طویل ہوتے ہیں، لیکن نو جولائی کو زمین کا چکر عمومی دورانیے سے 1.3 ملی … Continue reading زمین کی اپنے محور کے گرد گھومنے کی بڑھتی رفتار آج سال کا سب سے مختصر ترین دن →
نئی دہلی: بھارت میں شہد کی مکھیوں کے جھنڈ نے جہاز کے سامان کے دروازے پر اپنا راج جما لیا جس سے طیارے کی روانگی میں ایک گھنٹے کی تاخیر ہو گئی۔ بھارت کے شہر سورت سے جے پور جانے والی پرواز ایک گھنٹے سے زیادہ تاخیر کا شکار ہوئی، ایئر بس اے 320 طیارہ … Continue reading بھارت میں شہد کی مکھیوں کے جھنڈ نےروکی پرواز →
ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے واٹس ایپ کی ٹکر پر بغیر انٹرنیٹ چلنے والی نئی میسجنگ ایپلی کیشن لانچ کر دی۔ بِٹ چیٹ نامی یہ ایپ وائی فائی یا فون سروس کے بجائے فون کے بلیو ٹوتھ سگنل کا استعمال کرتے ہوئے کام کرتی ہے جس سے صارفین کو میوزک فیسٹیول یا مظاہروں کے … Continue reading واٹس ایپ کو ٹکر دینے ٹوئٹر کی “بٹز چیٹ”آ گئی میدان میں →
متحدہ عرب امارات نے رشتہ داروں اور دوستوں کیلئے نیا ملٹی انٹری وزٹ ویزا متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کو بغیر کسی مقامی اسپانسر یا گارنٹر کے 30، 60یا 90 دنوں تک ملک میں قیام کی اجازت ہوگی۔اس اقدام سے پاکستانیوں کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے جو عموماً اپنے خاندان … Continue reading یو اے ای کا عزیز و اقارب کے لیے ملٹی انٹری ویزا متعارف →
بالی وڈ سے راج نیتی کی نگری میں قدم رکھنے والی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں غیر یقینی کیفیت کا شکار ہیں۔ بالی ووڈ میں اپنی ایک منفرد پہچان بنانے کے بعد اداکارہ کنگنا رناوت نے پچھلے سال سیاست کا رُخ کیا۔ جون 2024 سے وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب … Continue reading کنگنا رناوت بھارت کی وزیراعظم بننے کی خواہشمند؟ →
پاکستانی اداکارہ و ٹی وی شو ہوسٹ ندا یاسر کا دیور وقار نواز کے انتقال کے چند روز بعد فیملی کے ہمراہ پیرس ٹرپ تنقید کی زد میں آگیا۔ ندا یاسر نے شوبز کی دنیا میں اپنی منفرد پہچان بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے خود کو بہترین اداکارہ کے بجائے معروف ٹی وی شوہوسٹ کہلوانا … Continue reading دیور کے انتقال کے بعد ندا یاسرکا پیرس ٹرپ تنقید کی زد میں →
دیکھا جائے تو اداکار سلمان خان بالی وڈ کے وہ واحد شخص ہیں جنہیں دولہا بنتا دیکھنے کا انتظار سب کو ہے، لیکن کیا اب یہ انتظار ختم ہونے والا ہے؟ اداکار نے اس مرتبہ بڑا اشارہ دے دیا۔ سلمان خان بھارتی فلمی صنعت کے سب سے بڑے سپر اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں، انکا … Continue reading سلمان خان بھی گھوڑی چڑھنے کو تیار، دلہن کون؟ →
ریاست راجستھان میں بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر فورس کا جیگوار طیارہ راجستھان کے شہر چھرو میں گرکر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا جب کہ 2 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا بتانا … Continue reading راجستھان: بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک →
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے صدر آصف زرداری کے استفعفے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر زرداری کے استعفے کی باتیں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، یہ افواہیں ایک منظم سازش کے تحت جمہوری ڈھانچے کو کمزور کرنے کی کوشش ہیں، … Continue reading ’صدر زرداری آئین و پارلیمان محفوظ رہنے کی ضمانت ہیں‘، استعفے کی خبریں بے بنیاد قرار →
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہےکہ شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا … Continue reading وزیراعظم نے قطری شہزادی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا →