سڈنی سوئینی کے ’جینز‘ کے اشتہارات پر تنازع، ڈونلڈ ٹرمپ بھی کود پڑے
newsare.net
مشہور ہولی وڈ کی بولڈ اداکارہ سڈنی سوئینی کے ’جینز‘ پینٹ کے نئے اشتہار پر امریکا میں تنازع کھڑا ہوگیا جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت نائب صدر بھی ادسڈنی سوئینی کے ’جینز‘ کے اشتہارات پر تنازع، ڈونلڈ ٹرمپ بھی کود پڑے
مشہور ہولی وڈ کی بولڈ اداکارہ سڈنی سوئینی کے ’جینز‘ پینٹ کے نئے اشتہار پر امریکا میں تنازع کھڑا ہوگیا جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت نائب صدر بھی اداکارہ کے اشتہار کے تنازع میں کود پڑے۔ امریکی شوبز میگزین ’ورائٹی‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سڈنی سوئینی کے ’جینز‘ کے اشتہار کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا … Continue reading سڈنی سوئینی کے ’جینز‘ کے اشتہارات پر تنازع، ڈونلڈ ٹرمپ بھی کود پڑے → Read more