بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے اداکار عامر خان کے چھوٹے بھائی فیصل خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دماغی بیماری کا مریض قرار دے کر بھائی نے ایک سال تک گھر میں قید تنہائی میں رکھا تھا۔ فیصل خان نے دیے گئے انٹرویو میں الزام لگایا کہ عامر نے انہیں شیزوفرینیا کا … Continue reading عامر خان نے ’پاگل‘ قرار دے کر گھر میں قید کردیا تھا، بھائی فیصل خان →
اداکار و میزبان ساحر لودھی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 24 گھنٹوں میں صرف 2 گھنٹے سوتے ہیں اور انہیں اتنی ہی نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ ساحر لودھی کے ساتھ حالیہ انٹرویو میں میزبان نے کہا کہ آپ کی ویڈیوز ہم دیکھتے ہیں، لوگ آپ سے پیار بھی کرتے ہیں کمنٹس بھی کرتے … Continue reading ساحر لودھی کا صرف دو گھنٹے نیند کرنے کا دعویٰ →
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں مرد تین شادیاں کرتے ہیں اور اس کی وجہ پانی ہے، یقیناً یہ پڑھ کر آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا لیکن آئیے اس کے پیچھے کی حقیقت جانتے ہیں۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں Denganmal میں مرد پانی کی وجہ سے … Continue reading وہ گاؤں جہاں پانی کی خاطر مرد 3 شادیاں کرتے ہیں →
عرب لیگ اور اسلامی ممالک کے تعاون کی تنظیم او آئی سی کی جانب سے غزہ پر فوجی کنٹرول کے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے 2 روز قبل وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ پر عسکری قبضے کی تجویز کی منظوری دی تھی۔ اسرائیل … Continue reading عرب لیگ اور او آئی سی کی غزہ پر فوجی کنٹرول کے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت →
ایران نے قفقاز میں امریکا کے حمایت یافتہ مجوزہ “ٹرمپ راہداری” منصوبے کو اپنی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر، علی اکبر ولایتی نے واضح کیا کہ ایران اپنی سرحدوں کے قریب اس منصوبے کی اجازت نہیں دے گا۔ ولایتی … Continue reading ایران نے قفقاز میں “ٹرمپ راہداری” کو اپنی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا →
یورپی ممالک اور یورپی کمیشن نے امریکا کو تجویز دی ہے کہ اگر یوکرین روس کے قبضے والے علاقے چھوڑ دے تو اسے نیٹو رکن بنانے کا وعدہ کیا جائے۔ اس تجویز کا مقصد یوکرین کو تحفظ فراہم کرنا اور خطے میں دیرپا امن قائم کرنا ہے۔ فرانس، جرمنی، برطانیہ، اٹلی، پولینڈ، فن لینڈ اور … Continue reading یوکرین علاقہ چھوڑے تو نیٹو رکن بن سکتا ہے، یورپی ممالک نے امریکا کو حیران کن تجویز دے دی →
عرب لیگ، خلیج تعاون تنظیم (جی سی سی) اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ میں قبضے کے لیے اسرائیلی منصوبے اور جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت فوری طور پر ختم کی جائے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق او آئی سی، خلیج تعاون تنظیم (جی … Continue reading اوآئی سی، جی سی سی اور عرب لیگ کا غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے پر اظہار مذمت →
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ یوم آزادی کی تقریبات جوش و خروش سے جاری ہیں تاکہ اس تاریخی موقع پر پاکستان کی بہادر افواج کی جانب سے بھارت کو دی گئی عبرت ناک شکست کا جشن منایا جا سکے جبکہ بھارت آج تک اس سکتے سے باہر نہیں آیا … Continue reading بھارت پاک فوج کے ہاتھوں ہونے والی شکست کے سکتے سے باہر نہیں آیا، شرجیل میمن →
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کمپرومائز نہیں کریں گی اور بیوروکریسی میں جوبھی بدعنوانی میں ملوث ہوگا اس کے خلاف کارروائی ہو گی جبکہ چینی بحران میں اپنی حکومت کو قصوروارقرار دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم … Continue reading بیوروکریسی میں جو بھی بدعنوانی میں ملوث ہوگا، اس کے خلاف کارروائی ہوگی، جاوید لطیف →
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سےملاقات کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کہا تھا کہ وہ جلد روسی … Continue reading ٹرمپ کا 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان →
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہا، بلکہ اسے حماس سے آزاد کرانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر کنٹرول کی تجویز کو منظوری … Continue reading غزہ پر قبضہ نہیں، حماس سے آزاد کرانے جا رہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت دونوں ممالک نے مکمل جنگ بندی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں آذربائیجان کے صدراور آرمینیا کے وزیراعظم نے امن … Continue reading ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا میں امن معاہدہ کرا کے جنگ رکوا دی →
پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم … Continue reading پہلا ون ڈے : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی →
مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کو حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر کے کانسرٹ میں دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی اور اسی دوران انفلوئنسر و ماڈل میرب علی کے بھائی رامس کی ذو معنی اسٹوری منظرِ عام پر آئی ہے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف چہرے ہانیہ عامر اور عاصم … Continue reading ہانیہ کی عاصم کے کانسرٹ میں شرکت، میرب کے بھائی کی ذومعنی انسٹا اسٹوری وائرل →
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے تاریخ ساز کاروباری ہفتہ رہا جہاں 100 انڈیکس نے ہر دن نئی بلند ترین سطح بنائی۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 4347 پوائنٹس اضافے سے 145382 پر بند ہوا اور انڈیکس 5372 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی ہفتہ وار … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز کاروباری ہفتہ، ہر دن نئی بلند ترین سطح بنی →
پاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے رہنما کی واپسی کی راہ ہموار ہو گئی، انہیں پارٹی کے اندر سے حمایت مل گئی، جس کے بعد پی ٹی آئی میں واپس آنے کے راستے کھلنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس … Continue reading شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی پر اہم پیشرفت →
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سب عدلیہ جیل ٹرائل میں لگی ہوئی ہیں جبکہ ہم بدقسمتی سے ایک ظالم حکومت اور نااہل اپوزیشن تحریک انصاف کے درمیان پس رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ وہ … Continue reading ظالم حکومت اور پی ٹی آئی کی نااہلی سے عوام پس رہے ہیں: فواد چوہدری →
بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو حیران کردیا۔ 36 سالہ کوہلی ٹیسٹ اور ٹی 20 فارمیٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں تاہم وہ اب بھی بھارت کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں، انہوں نے آخری بار بھارت کی نمائندگی چیمپئنز ٹرافی میں کی تھی۔ بھارتی نژاد … Continue reading ویرات کوہلی کی نئی تصویر سے مداح پریشان →
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ری پوسٹ کا فیچر متعارف کرا دیا۔ صارفین اب اپنے دوستوں کی تصاویر کو ری پوسٹ کر سکیں گے۔ تاہم، ری پوسٹ کی جانے والی تصاویر صارف کی پروفائل پر نہیں دیکھی جا سکے گی بلکہ پروفائل پر موجود ایک مخصوص حصے پر ان تصاویر کو دیکھا جا سکے … Continue reading انسٹاگرام نے ’ری پوسٹ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا →
ایک تازہ ترین تحقیق میں میں بتایا گیا ہے کہ دماغ میں لیتھیئم کی کمی الزائمرز بیماری کا ایک بڑا سبب ہوسکتی ہے۔ امریکی شہر بوسٹن میں قائم ہارورڈ میڈیکل اسکول میں کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ مستقبل میں لیتھیئم کی مقدار کو قابو کر کے بیماری کو روکنا یا ختم کرنا … Continue reading دماغ میں اہم دھات کی کمی خطرناک بیماری کا ممکنہ سبب قرار →
معروف بھارتی اداکارہ رادھیکا آپٹے نے انکشاف کیا ہے کہ دورانِ حمل پروڈیوسر نے انہیں تنگ لباس پہننے پر مجبور کیا تھا۔ رادھیکا آپٹے نے حال ہی میں اپنے حمل کے دوران بالی ووڈ میں پیش آئے تلخ تجربات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پروڈیوسر انہیں شوٹنگ کے دوران طبعیت بگڑنے پر ڈاکٹر سے … Continue reading حمل کے دوران پروڈیوسر نے تنگ لباس پہننے پر مجبور کیا، رادھیکا آپٹے →
بھارت کے معروف گلوکار، موسیقار اور اداکار ہمیش ریشمیا نے ریکارڈ قائم کر دیا، بلومبرگ کی گلوبل پاپ پاور لسٹ میں جگہ بنانے والے پہلے بھارتی فنکار بن گئے۔ معروف گلوکار ہمیش ریشمیا نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا، انہوں نے بلومبرگ کی گلوبل پاپ پاور لسٹ میں شامل … Continue reading ہمیش ریشمیا کا اعزاز، بلومبرگ کی پاپ پاور لسٹ میں شامل ہونے والے پہلے بھارتی فنکار →
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹاسروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سکیورٹی خدشات کی وجہ سے بندکی گئی۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے اور کاروباری برادری کو شدید مشکلات … Continue reading کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس تیسرے روز بھی معطل →
لاہور: سکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون مارا گرایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان میں بھارتی ڈرون کی نقل وحرکت دیکھی گئی تھی جسے سکیورٹی فورسز نے لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں مار گرایا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ فورسز نے فوری طور پر ڈرون کو نشانہ بنا کر نیچے گرایا، ابتدائی طور پر … Continue reading سکیورٹی فورسز نے لاہور کے قریب بھارتی ڈرون مارگرایا →
لاہور: بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ پروٹیکٹڈ یونٹس کی تعداد بڑھانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ارکان اسمبلی نے 201 یونٹس پر 5 ہزار روپے اضافی بل بھجوانے کا معاملہ اٹھا دیا ہے، ارکان اسمبلی نے وزیراعظم شہباز شریف کو صارفین کے ساتھ ہونے والی زیادتی سے آگاہ … Continue reading ۔200 کے بجائے بجلی کے 300 یونٹس تک پروٹیکٹڈ شرح میں لانے کی تجویز →
مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک اور بڑی پیش رفت، اوپن اے آئی نے اپنی مقبول چیٹ بوٹ سروس کا نیا ورژن ChatGPT-5 باضابطہ طور پر تمام صارفین کے لیے مفت جاری کر دیا ہے جو کمپنی کے مطابق سابقہ ورژنز کی نسبت کہیں زیادہ ذہین اور قابل ہے۔ ہفتے بھر میں استعمال کرنے والے … Continue reading چیٹ جی پی ٹی نیا ورژن، نوکریوں کا خطرہ →
محصور غزہ میں اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری اور جبری قحط کے نتیجے میں مزید 102 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں 4 افراد غذا کی کمی کے باعث دم توڑ گئے۔ غذائی قلت سے شہادتوں کی مجموعی تعداد 197 ہو گئی ہے، جن میں 96 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ … Continue reading غزہ میں 197 بھوک سے شہید →
کینیڈا کے شہر سرے میں واقع بھارت کے عالمی شہرت یافتہ کامیڈین اور ٹی وی اسٹار کپل شرما کے کیفے پر ایک بار پھر بندوق برداروں نے حملہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کی آواز سنتے ہی پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور محاصرہ کرلیا۔ جائے وقوعہ سے متعدد گولیوں کے … Continue reading کپل شرما کے کیفے پر ایک اور فائرنگ کا واقعہ →
’فلسطین کا پیلے‘ کے نام سے مشہور سابق فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلیمان العبید اپنے پانچ بچوں کے لیے خوراک لینے کی غرض سے غزہ میں امداد کی تقسیم کے لیے بنائے گئے مرکز کی لائن میں موجود تھے جب اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے کیے … Continue reading ’فلسطین کا پیلے‘ اسرائیلی حملے میں شہید →
ایران میں ایک خاتون کے ہاتھوں 11 شوہروں کو قتل کرنے کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جسے ملک کی تاریخ کا سب سے خوفناک سلسلہ وار قتل (Serial Murder) کیس قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کلثوم اکبری نامی خاتون کو آج تہران کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں اس پر 11 قتل اور … Continue reading ایران؛ 22 سال میں 11 شوہروں کو قتل کرنے والی سیریل کلر بیوی پر فرد جرم عائد →
معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل ایک بار پھر اسپتال میں داخل ہوگئیں۔ شہناز گل نے انسٹاگرام اسٹوری پر اسپتال سے لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ نے مداحوں کو بتایا کہ وہ گلوکوز ڈرپ پر اور طبی نگرانی میں ہیں۔ اس کے … Continue reading بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل →
پاکستان کی معروف سابق ماڈل عبیر افتخار کے شوہر سلمان افتخار کو برطانیہ کی عدالت نے 15 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین سلمان افتخار پر الزام تھا کہ انہوں نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے لاہور جانے والی ایک نجی ایئر لائن کی پرواز … Continue reading سابق پاکستانی ماڈل عبیر افتخار کے شوہر کو برطانیہ میں قید کی سزا →
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف کر دیا۔ اداکارہ حفصہ بٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری میں پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے سے پردہ اٹھایا ہے۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ کیرئیر کے آغاز میں انہیں کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک پروڈیوسر … Continue reading کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا، حفصہ بٹ →
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے اور انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔ بازارِ حصص میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن ریکارڈ تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار 810 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس آج پھر نئی بلند ترین سطح پر →
سلام آباد: اخراجات میں کمی کے دعوؤں اور کفایت شعاری اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کا خرچہ تقریباً 14 فیصد بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی امور چلانےکے اخراجات حکومتی ہدف اورنظرثانی تخمینے سے بھی زیادہ ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزارتوں ، ڈویژنز اور اداروں کے روز مرہ آپریشنل اخراجات، تنخواہوں اور انتظامی … Continue reading کفایت شعاری کے دعوؤں کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کا خرچہ بڑھ گیا →