خواتین میں مقابلے بازی اور حسد سے بھی طلاقیں ہو رہی ہیں، حبا علی خان
newsare.net
معروف اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں خواتین کی جانب سے دوسری خواتین سے مقابلے بازی اور حسد کی وجہ سے بھی گھر اور رشتے ٹوٹ رخواتین میں مقابلے بازی اور حسد سے بھی طلاقیں ہو رہی ہیں، حبا علی خان
معروف اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں خواتین کی جانب سے دوسری خواتین سے مقابلے بازی اور حسد کی وجہ سے بھی گھر اور رشتے ٹوٹ رہے ہیں۔ اداکارہ نے خواتین کو پرتعیش زندگی گزارنے والی خواتین سے اپنا موازنہ کرنے کو بھی سنگین خاندانی مسائل کا سبب بھی قرار … Continue reading خواتین میں مقابلے بازی اور حسد سے بھی طلاقیں ہو رہی ہیں، حبا علی خان → Read more