ماضی کی مقبول فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کیساتھ کونسا جان لیوا حادثہ پیش آیا؟
newsare.net
1982 میں فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو پیش آنے والا حادثہ بھارتی سینما کی تاریخ کا ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ بھارتی میڈیماضی کی مقبول فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کیساتھ کونسا جان لیوا حادثہ پیش آیا؟
1982 میں فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو پیش آنے والا حادثہ بھارتی سینما کی تاریخ کا ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک فائٹ سین کے دوران اداکار پُنیت اسر کے ساتھ ایک غلط ٹائمنگ کے باعث امیتابھ بچن میز کے کنارے سے ٹکرا گئے … Continue reading ماضی کی مقبول فلم قلی کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کیساتھ کونسا جان لیوا حادثہ پیش آیا؟ → Read more