سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کا سزا پوری کرنیوالےغیر ملکی قیدیوں کی رہائی کا حکم
newsare.net
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے نظرثانی بورڈ نے سزا پوری کرنے والے غیر ملکی قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 29 مردسپریم کورٹ لاہور رجسٹری کا سزا پوری کرنیوالےغیر ملکی قیدیوں کی رہائی کا حکم
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے نظرثانی بورڈ نے سزا پوری کرنے والے غیر ملکی قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 29 مرد اور 4 خواتین غیرملکی قیدیوں کو پیش کیا گیا جن پر غیرقانونی سرحد پار کرنے اور اسمگلنگ کےالزامات ہیں۔ قیدیوں کا تعلق بھارت، افریقا، کینیا اور … Continue reading سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کا سزا پوری کرنیوالےغیر ملکی قیدیوں کی رہائی کا حکم → Read more