یاعلی گانے سے مشہور گلوکار کی موت کیسے ہوئی؟ آسام کے وزیراعلیٰ کا انکشاف
newsare.net
بالی ووڈ کی فلم گینگسٹر کے گانے ’یا علی‘ سے مشہور ہونے والے گلوکار زوبین گارگ کی موت بغیر لائف جیکٹ پہنے اسکوبا ڈائیونگ کی وجہ سے ہوئی۔ یہ انکشیاعلی گانے سے مشہور گلوکار کی موت کیسے ہوئی؟ آسام کے وزیراعلیٰ کا انکشاف
بالی ووڈ کی فلم گینگسٹر کے گانے ’یا علی‘ سے مشہور ہونے والے گلوکار زوبین گارگ کی موت بغیر لائف جیکٹ پہنے اسکوبا ڈائیونگ کی وجہ سے ہوئی۔ یہ انکشاف بھارتی ریاست آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے حالیہ گفتگو میں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زوبین سنگاپور میں بغیر لائف جیکٹ کے … Continue reading یاعلی گانے سے مشہور گلوکار کی موت کیسے ہوئی؟ آسام کے وزیراعلیٰ کا انکشاف → Read more