کھیل کو سیاست زدہ کرنیکی کوشش، بھارتی اپوزیشن رہنماؤں نے مودی کو کھری کھری سنا دیں
newsare.net
بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیراعطم نریندر مودی ایک بار پھر غیرسنجیدہ اور اشتعال انگیز بیانات پر کڑی تنقید کیکھیل کو سیاست زدہ کرنیکی کوشش، بھارتی اپوزیشن رہنماؤں نے مودی کو کھری کھری سنا دیں
بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیراعطم نریندر مودی ایک بار پھر غیرسنجیدہ اور اشتعال انگیز بیانات پر کڑی تنقید کی زد میں آ گئے۔ ایشیا کپ کی جیت کو آپریشن سندور سے جوڑنے پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کانگریس رہنما … Continue reading کھیل کو سیاست زدہ کرنیکی کوشش، بھارتی اپوزیشن رہنماؤں نے مودی کو کھری کھری سنا دیں → Read more