سپریم کورٹ؛ جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنا کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار
newsare.net
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ؛ جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنا کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا۔ آئینی بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کی اپیل منظور کرلی۔ دوران سماعت، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان روسٹرم پر آئے اور کہا کہ ایک جج کو عبوری … Continue reading سپریم کورٹ؛ جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنا کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار → Read more