بھارتی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئیں؛ ویڈیو وائرل
newsare.net
بھارتی صدر دروپدی مُرمو کا سرکاری ہیلی کاپٹر ریاست کیرالہ میں ایک خوفناک حادثے سے دو چار ہوتے ہوتے بچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرالبھارتی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئیں؛ ویڈیو وائرل
بھارتی صدر دروپدی مُرمو کا سرکاری ہیلی کاپٹر ریاست کیرالہ میں ایک خوفناک حادثے سے دو چار ہوتے ہوتے بچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرالہ میں بھارتی صدر کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچنا تھا جس کے لیے ہنگامی بنیادوں پر ایک اسٹیڈیم میں ہیلی پیڈ بنایا گیا تھا۔ بھارتی صدر کے ہیلی کاپٹر نے … Continue reading بھارتی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئیں؛ ویڈیو وائرل → Read more