سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 4 خودکش بمباروں سمیت 25 خوارج ہلاک کردیے
newsare.net
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 خود کش بمباروں سمیت بھارتی سرپرستی یافتہ 25 فتنسکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 4 خودکش بمباروں سمیت 25 خوارج ہلاک کردیے
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 خود کش بمباروں سمیت بھارتی سرپرستی یافتہ 25 فتنہ الخوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 24 اور 25 اکتوبر کو 2 بڑے دہشت گرد گروہوں نے پاک افغان سرحد عبور کرنےکی کوشش کی، سکیورٹی … Continue reading سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 4 خودکش بمباروں سمیت 25 خوارج ہلاک کردیے → Read more














