شلپا شیٹی کی والدہ اچانک طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل
newsare.net
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کی والدہ سونندا شیٹی کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوننداشلپا شیٹی کی والدہ اچانک طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کی والدہ سونندا شیٹی کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونندا شیٹی کو صحت کے مسائل کے باعث جمعرات کے روز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا فوری علاج شروع کیا گیا۔ شلپا شیٹی کو والدہ کی عیادت … Continue reading شلپا شیٹی کی والدہ اچانک طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل → Read more
 
                















