دائیں بازو کے برطانوی رہنما ٹومی رابنسن دہشتگردی کے الزام سے بری
newsare.net
برطانیہ کے دائیں بازو کے رہنما اسٹیفن یاکسلے لینن المعروف ٹومی رابنسن دہشتگردی کے الزام سے بری ہوگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ منسٹردائیں بازو کے برطانوی رہنما ٹومی رابنسن دہشتگردی کے الزام سے بری
برطانیہ کے دائیں بازو کے رہنما اسٹیفن یاکسلے لینن المعروف ٹومی رابنسن دہشتگردی کے الزام سے بری ہوگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے 42 سالہ ٹومی رابنسن کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا، ٹومی رابنسن کو چینل ٹنل میں داخلے کے وقت پولیس کو موبائل پن نمبر نہیں دیا … Continue reading دائیں بازو کے برطانوی رہنما ٹومی رابنسن دہشتگردی کے الزام سے بری → Read more














