27ویں ترمیم پر سو فیصد اتفاق رائے تک مشاورت جاری رہے گی، اعظم نذیر تارڑ
newsare.net
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 60 فیصد شقوں پر بحث مکمل ہوئی ہے، دو تین سوالات اٹھے ہیں۔ جب تک 100 فیصد اتفاق رائے نہیں ہو گا،27ویں ترمیم پر سو فیصد اتفاق رائے تک مشاورت جاری رہے گی، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 60 فیصد شقوں پر بحث مکمل ہوئی ہے، دو تین سوالات اٹھے ہیں۔ جب تک 100 فیصد اتفاق رائے نہیں ہو گا، اس وقت تک مشاورت جاری رہے گی۔ 27ویں ترمیم سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعظم نذیر … Continue reading 27ویں ترمیم پر سو فیصد اتفاق رائے تک مشاورت جاری رہے گی، اعظم نذیر تارڑ → Read more














