وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچے۔ پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر روک دیا۔داہگل ناکے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی … Continue reading سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے →
عالمی ادارۂ صحت (WHO) کی نئی رپورٹ کے مطابق دنیا کی ایک تہائی عورت یعنی تقریباً 840 ملین عورتوں کو اپنی زندگی میں شریکِ حیات کے تشدد یا جنسی تشدد کا سامنا ہے۔ اس رپورٹ میں ان اعداد و شمار کو خواتین کے خلاف تشدد کی سنگین اور طویل عرصے سے جاری عالمی بحران قرار … Continue reading ہر تیسری عورت کو شوہر یا جنسی تشدد کا سامنا ہے: ڈبلیو ایچ او →
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے ذہنی صحت کے مسائل سے انکار کرنے والوں پر شدید تنقید کی ہے۔ احسن خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے ذہنی صحت کے مسائل سے متعلق ہمارے معاشرے میں اپنائے جانے والے رویے کے … Continue reading احسن خان نے ذہنی صحت کے مسائل سے انکار کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا →
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے ایک کیفے میں چوری کا ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ کورین اینیمل ریسکیو اینڈ منیجمنٹ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ پولیس کو سیول کے علاقے ینگ پیونگ ڈونگ میں واقع ایک کافی شاپ پر کال کرکے کافی چوری کرنے والے ایک طوطے کو پکڑنے کے لیے بلایا گیا۔ کافی … Continue reading جنوبی کوریا: کیفے سے کافی چوری کرنیوالا طوطا پکڑا گیا →
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسکول کی وہ بچیاں جن کی ایچ پی وی ویکسینیشن کرائی جاتی ہے ان کے بعد کی زندگی میں حمل کی شدید پیچیدگیوں میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہو سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ایبرڈین کے سائنس دانوں کی اس نئی تحقیق میں 2006 سے 2020 کے … Continue reading ایچ پی وی کی ویکسین خواتین کو بعد کی زندگی میں کن مسائل سے بچا سکتی ہے؟ →
امریکا میں شادی شدہ جوڑے پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی۔ جوڑے نے چھ مہیوں میں دوسری بار کروڑوں مالیت کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست نیو جرسی کی اوشیئن کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے 30 لاکھ ڈالر (8 کروڑ 46 لاکھ پاکستانی روپے) کا جیک پاٹ جیتا۔ شوہر (شناخت نہیں بتائی گئی) … Continue reading امریکا: چھ ماہ میں دوسری بار لاکھوں ڈالر جیتنے والا جوڑا →
پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی، اسٹارٹ اپس اور اے آئی سے عالمی معیار کا ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر کو فروغ، ملک میں ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ … Continue reading پاکستان ڈیجیٹل ترقی سے ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن →
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کا کوئی دفاع نہیں کرسکتا، ایسا عمل بالکل نہیں ہونا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ موقع پر موجود لوگوں سے باز … Continue reading خواتین پر تشدد کا کوئی دفاع نہیں کرسکتا، رانا ثناء →
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف اور مراد علی شاہ کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبہ سندھ کے امور پر گفتگو ہوئی۔ دوسری طرف وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مگسی نے بھی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پر … Continue reading وزیراعظم، وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، سیاسی حالات پر گفتگو →
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی کمپنیوں کے درمیان 270 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ امریکا سعودی بزنس فورم سے خطاب میں کہا امریکی صدر نے کہا کہ امریکا اب دنیا کی سب سے کامیاب معیشت بن چکا ہے۔ انہوں نے سعودی عرب کے ولی عہد … Continue reading امریکی و سعودی کمپنیوں میں 270 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط →
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برداشت اور رواداری قیام پاکستان کی بنیاد ہیں۔ برداشت کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ برداشت اور رواداری کےحوالے سے تقریب کا انعقاد خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی عظیم قیادت میں پاکستان معرض وجود … Continue reading برداشت، رواداری قیام پاکستان کی بنیاد ہیں، وزیراعظم شہباز شریف →
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی اداکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ شوریٰ خان نے پرستاروں کو اپنی نومولود بیٹی سپارہ کی پہلی جھلک دکھا دی۔ سوشل میڈیا پر ارباز خان کے پرستاروں نے اپنی دلی مسرت اور خوشی کا اظہار کیا۔ واضح ہے کہ ارباز اور شوریٰ خان کے ہاں … Continue reading ارباز اور شوریٰ خان نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھا دی →
پاکستان کے معروف اداکار بلال عباس خان نے اپنے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق مداحوں کو خبردار کر دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اسٹوری شیئر کرکے مداحوں اور فالوورز کو جعل سازوں سے ہوشیار کردیا۔ انہوں نے انسٹااسٹوری میں اپنے نام سے منسوب سماجی رابطے کی ویب سائٹ … Continue reading سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ، بلال عباس نے مداحوں کو خبردار کر دیا →
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں مزید 2 گواہان کے بیانانت ریکارڈ کرلیے گئے۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد محمد افضل مجوکہ کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر پراسکیوشن کے مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، وکلاء صفائی کی جانب سے آج گواہان پر جرح نہ ہو … Continue reading ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: پراسکیوشن کے 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ →
آزاد جموں و کشمیر کی 18 رکنی نئی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے اپنی کابینہ کے وزرا سے حلف لیا۔ اس تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ اس موقع پر آزاد کشمیر حکومت کے … Continue reading آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا →
سڈنی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میگرا کمنٹری پینل سے فارغ کر دیے گئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق قومی براڈ کاسٹر ادارے نے گلین میگرا کو ریڈیو کمنٹری پینل سے الگ کر دیا ،گلین میگرا کو ایشیز کے آغاز سے صرف دو روز قبل کمنٹری پینل سے فارغ کیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے … Continue reading ایشیز سیریز کے آغاز سے صرف 2 روز قبل سابق آسٹریلوی بولر گلین میگرا کمنٹری پینل سے فارغ →
کراچی: پاکستان کے وسیم کھتری نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے گھانا میں ہونے والا چیلنج اسکریبل ٹورنامنٹ جیت لیا۔ معمولی فرق سے ورلڈ چیمپیئن شپ کے فائنل سے محروم رہنے کے بعد وسیم کھتری نے اس ایونٹ میں بھرپور انداز میں واپسی کی، وہ 7 فتوحات اور ایک شکست کے ساتھ فاتح رہے۔ … Continue reading چیلنج اسکریبل ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے وسیم کھتری نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا →
یوکرین جنگ روکنے کے لیے امریکا کے ایک خفیہ منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں روس سے بھی مشاورت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ پس پردہ سفارتی کوششوں کے ذریعے روس کے ساتھ مشاورت کرتے ہوئے یوکرین جنگ کو ختم کرنے کا نیا منصوبہ بنا رہی ہے۔ … Continue reading یوکرین جنگ روکنے کا خفیہ امریکی منصوبہ؛ روس مشاورت میں شامل →
برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گاڑیوں کی چوری کے حوالے سے تازہ اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ برس ایک لاکھ سے زیادہ کاریں ملک بھر سے غائب ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق 2024ء کے دوران اوسطاً … Continue reading برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد کاریں غائب، جدید ٹیکنالوجی نے چوروں کا راستہ آسان کردیا →
لاہور : قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کے لیے این او سی جاری کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کو ابوظبی میں ٹی 10 لیگ اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ابوظبی کے لیے این او سی 25 نومبر تک اور … Continue reading قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری →
وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بنگلا دیشی کرکٹر بن گئے۔ مشفیق الرحیم نے یہ اعزاز میرپور ڈھاکا میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں حاصل کیا۔ واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہی ہے، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں … Continue reading وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بنگلا دیشی کرکٹر بن گئے →
اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیا گیا جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ 12 صفحات پر مشتمل ہے ، جس میں انہوں نے مخصوص 39 نشستوں پر اپنا اصل فیصلہ برقرار … Continue reading مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال کا فیصلہ جاری →
کراچی: ایم کیو ایم رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے۔ مصطفیٰ کمال نےکہا کہ اس سال سندھ کو این ایف سی ایوارڈ کے 2400 ارب روپے ملے ہیں جس میں سے کراچی کو 800 ارب روپے ملنے چاہیے تھے مگر 100 ارب … Continue reading صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، مصطفیٰ کمال →
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج بھی کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد بانی کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا، پولیس نے علیمہ خان کو تحویل میں لے لیا جبکہ نورین نیازی کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر دھرنے کے خلاف پولیس نے … Continue reading راولپنڈی: گورکھپور ناکے پر علیمہ خان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا →
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے لیے امن اور ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب، فلسطین اور اسرائیل کے لیے امن چاہتے ہیں۔ ایران جوہری معاہدے کے لیے بھی اپنا بہترین کام کریں … Continue reading ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا اور تنازع کا دو ریاستی حل چاہتے ہیں، محمد بن سلمان →
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ اس متعلق سعودی ولی عہد کچھ نہیں جانتے تھے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے امریکا میں ایک کھرب … Continue reading خاشقجی کےقتل سے متعلق سعودی ولی عہدکچھ نہیں جانتے تھے، ٹرمپ →
معروف پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے کنسرٹس کے لیے مختص اپنا معاوضہ بتا دیا۔ صوفی اور لوک گائیکی کے لیے جانی جانے والی صنم ماروی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔ اُنہوں … Continue reading صنم ماروی کنسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ →
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کا معیار بڑھ گیا ہے۔ مظفر آباد میں نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت کو ایک مہینے میں جنگی اور سفارتی محاذ … Continue reading امریکا سے پاکستان تک، بھارت کو سب 7 جہاز گرنے کا یاد دلاتے رہیں گے، بلاول بھٹو →
بھارتی گلوکار 36 سال کی عمر کئی اعضا فیل ہونے کے باعث چل بسا۔ اڈویا میوزک اسٹار ہیومنے ساگر کو 3 دن قبل صحت شدید خراب ہونے پر اے آئی آئی ایم ایس بھونیشور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ دوران علاج مسلسل ڈاکٹروں کی نگرانی میں رہے لیکن … Continue reading بھارتی گلوکار ہیومنے ساگر 36 سال کی عمر میں چل بسے →
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے نو منتخب وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول … Continue reading آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا →
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری محفوظ فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن مقامی حکومت کے انتخابات کے لیے سرکاری افسران، عدلیہ یا سرکاری ادارے سے ریٹرننگ آفیسر (آر او )، ڈپٹی ریٹرننگ آفیسر ( ڈی آر او ) … Continue reading الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ →
فٹبال کی تنظیم فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہوں گے،پروگرام کے تحت ٹکٹ کے حامل افراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائےگا۔ پروگرام کے تحت ٹکٹ ہولڈرز اپنے ملک میں ترجیحی … Continue reading فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا →
آسٹریلوی حکومت کی جانب سے سنگین جرائم کے احتساب کے لیے افغان طالبان حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں جن کی ہیومن رائٹس واچ نے بھی حمایت کی۔ آسٹریلوی حکومت کا کہناہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرطالبان پرپابندیوں کےقوانین میں ترامیم زیرغور ہیں، نئے قوانین میں ترامیم سے افغانستان کے … Continue reading آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں →
اسلام آباد: چین کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ چین کے سفیر نے اسلام آباد میں خودکش حملےکی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع … Continue reading چین کا پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعلان →
ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے دی جارہی ون وے ویزا فری انٹری بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایران … Continue reading ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری معطل کر دی →