راولپنڈی؛ لڑکی کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
newsare.net
راولپنڈی: لڑکی کو اغوا کرکے اس کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈراولپنڈی؛ لڑکی کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
راولپنڈی: لڑکی کو اغوا کرکے اس کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں چند افراد کو لڑکی کے بال زبردستی کاٹتے دیکھا گیا، جس کے بعد ابتدائی طور پر وفاقی پولیس نے چھان بین کی، تاہم وقوعہ راولپنڈی … Continue reading راولپنڈی؛ لڑکی کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج → Read more














