سمانتھا نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
newsare.net
خوبرو بالی ووڈ و تیلگو اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے سابق برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے، انہیں عظیم والد اور شوہر قرارسمانتھا نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
خوبرو بالی ووڈ و تیلگو اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے سابق برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے، انہیں عظیم والد اور شوہر قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم سے ممبئی میں ایک تقریب کے دوران ملاقات کے بعد اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے ان … Continue reading سمانتھا نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے → Read more














