سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
newsare.net
ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر گھٹ گئی، آج فی تولہ سونے میں 4 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کےسونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر گھٹ گئی، آج فی تولہ سونے میں 4 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے … Continue reading سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ → Read more














