مودی کے لیے 20 ارب کی نئی رہائش: اندر ایسی کیا خاص چیز ہے جو عوام سے چھپائی گئی؟
newsare.net
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جلد ہی نئی دہلی کے قلب میں واقع راشٹرپتی بھون (ایوان صدر) سے متصل ایک نئی عمارت میں واقع دفتر سے کام شروع کریں گے۔مودی کے لیے 20 ارب کی نئی رہائش: اندر ایسی کیا خاص چیز ہے جو عوام سے چھپائی گئی؟
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جلد ہی نئی دہلی کے قلب میں واقع راشٹرپتی بھون (ایوان صدر) سے متصل ایک نئی عمارت میں واقع دفتر سے کام شروع کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق اس کمپلیکس کو ’سیوا تیرتھ‘ کا نام دیا جائے گا۔ وزیر اعظم کی نئی رہائش گاہ بھی اس جگہ … Continue reading مودی کے لیے 20 ارب کی نئی رہائش: اندر ایسی کیا خاص چیز ہے جو عوام سے چھپائی گئی؟ → Read more














