newsare.net
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی سپرہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کو شوبزستاروں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ناموربالی وودپیکا رنویرکوشوبزستاروں کی جانب سے شادی کی مبارکباد
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی سپرہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کو شوبزستاروں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ناموربالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ گزشتہ روز اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومومیں شادی کے بندھن میں بندھ گئے دونوں کی شادی کونکنی رواج کے مطابق انجام پائی اورآج دونوں … Continue reading دپیکا رنویرکوشوبزستاروں کی جانب سے شادی کی مبارکباد → Read more