newsare.net
لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئورلڈکپ کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان، محمد عامر کو ڈراپ کردیا گیا
لاہور(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ میں سرفراز احمد قومی ٹیم کی کپتانی کریں گے … Continue reading ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان، محمد عامر کو ڈراپ کردیا گیا → Read more