newsare.net
لاس اینجلس: امریکی مسافر طیارے نے ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران کئی اسکولوں پر تیل گرادیا جس سے طلبہ سمیت 60 افراد متاثر ہوئے۔برطانوی نشریاتی ادارےجہاز نے ہنگامی لینڈنگ کے دوران اسکولوں پر تیل گرادیا، طلبہ متاثر
لاس اینجلس: امریکی مسافر طیارے نے ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران کئی اسکولوں پر تیل گرادیا جس سے طلبہ سمیت 60 افراد متاثر ہوئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی مسافر طیارے نے لاس اینجلس انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اور اس دوان طیارے نے تیل خارج کیا جو کئی اسکولوں پر جاگرا۔برطانوی میڈیا کے مطابق … Continue reading جہاز نے ہنگامی لینڈنگ کے دوران اسکولوں پر تیل گرادیا، طلبہ متاثر → Read more