newsare.net
لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے آج لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نجی وجوہات کی بنیاد پپاک افغان سیریز کیلئے قومی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی، کوچ محمد یوسف دستیاب نہیں
لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے آج لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نجی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات نہیں جائیں گے۔ اس سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان … Continue reading پاک افغان سیریز کیلئے قومی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی، کوچ محمد یوسف دستیاب نہیں → Read more