newsare.net
لاہور: (ویب ڈیسک) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل سید عمرانیوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
لاہور: (ویب ڈیسک) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل سید عمران ماجد علی، ایئر آفیسر کمانڈنگ پی اے ایف ایئر مین اکیڈمی کورنگی شریک تھے۔ پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے ستلج رینجرز کی جگہ پر … Continue reading یوم پاکستان: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب → Read more