newsare.net
جنیوا: فلسطینی علاقوں میں حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی متعداقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ماہر نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کو بے نقاب کردیا
جنیوا: فلسطینی علاقوں میں حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ نے اپنی ایک رپورٹ “نسل کشی کی اناٹومی” میں کہا کہ … Continue reading اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ماہر نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کو بے نقاب کردیا → Read more