newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ شہنوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے
وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مقتولین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم نے … Continue reading نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے → Read more