newsare.net
آسٹریلوی شہر سڈنی میں مقامی مال میں مبینہ طور پر مشکوک شخص نے چُھرے کے وار کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے، دوسری جانب پولیس نے ملزم کو ہلاسڈنی میں بڑا دہشت گرد حملہ، سینکڑوں افراد کا انخلا
آسٹریلوی شہر سڈنی میں مقامی مال میں مبینہ طور پر مشکوک شخص نے چُھرے کے وار کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے، دوسری جانب پولیس نے ملزم کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین پولیس کو ہفتے کے روز مقامی مال پر حملے میں متعدد افراد کے … Continue reading سڈنی میں بڑا دہشت گرد حملہ، سینکڑوں افراد کا انخلا → Read more