newsare.net
کابل: افغانستان میں گزشتہ تین روز کے دوران موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے 33 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رافغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان میں گزشتہ تین روز کے دوران موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے 33 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی حکومت کے محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے بتایا کہ ملک میں گزشتہ تین روز کے دوران عوام کا بھاری نقصان ہوا اور … Continue reading افغانستان میں موسلادھار بارش، سیلاب سے 33 افراد جاں بحق → Read more