newsare.net
کراچی: پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207 نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقآصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
کراچی: پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207 نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی میں بلامقابلہ کامیابی کو حلقہ 207 نوابشاہ سے تعلق رکھنے والے امیدوار غلام مصطفی رند نے چیلنج کردیا۔ غلام مصطفی رند نے پی … Continue reading آصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج → Read more