newsare.net
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف نےآئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کی ہے جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آئی … Continue reading آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی → Read more