newsare.net
سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی معاون وزیر دفاع کا استقبال کیا۔ سعودی معاون وزیر دفسعودی معاون وزیردفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے
سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی معاون وزیر دفاع کا استقبال کیا۔ سعودی معاون وزیر دفاع دورہ پاکستان کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔ میجر جنرل طلال کے دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان … Continue reading سعودی معاون وزیردفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے → Read more