newsare.net
راولپنڈی: قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے آؤٹ ہو گٸے۔ اعظم خان انجری کے باعث اسکواڈ سے آؤٹ ہوئے، ڈاکٹرز نے انہیں دس روز آرامقومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
راولپنڈی: قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے آؤٹ ہو گٸے۔ اعظم خان انجری کے باعث اسکواڈ سے آؤٹ ہوئے، ڈاکٹرز نے انہیں دس روز آرام کا مشورہ دیا تھا۔ اعظم خان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوئے تھے۔ ریڈیالوجی رپورٹس کے بعد انکو … Continue reading قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر → Read more